yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بلوچستان کے صوبہ لسبیلا میں تیل اور گیس کے نئے وسیع ذخائر دریافت

Web Editor July 21, 2018 1 min read
Discover a wide range of new oil and gas reserves in Balochistan province Lasbela
Share this:

کوئٹہ: بلوچستان کے صوبہ لسبیلا میں تیل اور گیس کے نئے وسیع ذخائر دریافت کر لیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پٹرولیم لیمیٹڈ کے ہب بلاک نمبر 2566-4 کے آپریٹراور سندھ انرجی ہولڈنگ کمپنی نے مشترکہ طور پر بلوچستان کے علاقے لسبیلا میں کھودے گئے کنویں ایکس-1 میں گیس اور تیل ذخائر دریافت کر لیے ہیں ۔ ہب کو 9 ستمبر 2017 میں 4 ہزار پانچ سو پچپن میٹر گہرائی میں ذخائر دریافت کرنے کیلئے کھودا گیا تھا اور طویل محنت کے بعد آخر کار کامیابی حاصل ہو گئی ہے ۔دریافت کیے گئے ذخائر کی مقدار دراصل تفصیلی جائزے کے بعد ہی معلوم ہو سکے گی ۔جبکہ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق پاکستان شماریات بیورو کے مطابق مصنوعات سازی کی بڑی صنعتوں (ایل ایس ایم) میں سالانہ بنیادوں پر پیداواری شرح 2.76 اضافہ دیکھنے میں آئی۔مذکورہ اضافے کو ’معمولی بہتری‘ تصور کی گئی ہے اور خدشے کا اظہار کیا گیا کہ بڑی صنعتوں میں اسی رفتار سے گروتھ کی شرح رہی تو رواں مالی سال میں اقتصادی ہدف کا حصول مشکل ہوگا۔جولائی سے مائی کے عرصے میں ایل ایس ایم میں سالانہ شرح میں 6 فیصد اضافہ ہوا جو کہ مالی سال 2018 کے مقررہ پیداواری ہدف 6.3 فیصد سے کم ہے تاہم 17-2016 میں گروتھ کی شرح 5.6 فیصد سے زائد تھی۔مئی میں فارماسیٹکل کمپنیوں میں 7.24 فیصد، الیکڑونکس میں 2.1 فیصد، کیمکلز میں 3.75 فیصد، فرٹیلائزر میں 27.5 فیصد، لیدر مصنوعات میں 19.28 فیصد اور ووڈ مصنوعات میں 56.95 فیصد گروتھ کی شرح کم رہی۔واضح رہے کہ ایل ایس ایم مصنوعات سازی میں 80 فیصد شامل کرتی ہیں اور تیل ذخائر دریافت کر لیے ہیں ۔ ہب کو 9 ستمبر 2017 میں 4 ہزار پانچ سو پچپن میٹر گہرائی میں ذخائر دریافت کرنے کیلئے کھودا گیا تھا اور طویل محنت کے بعد آخر کار کامیابی حاصل ہو گئی ہے ۔دریافت کیے گئے ذخائر کی مقدار دراصل تفصیلی جائزے کے بعد ہی معلوم ہو سکے گی ۔جبکہ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق پاکستان شماریات بیورو کے مطابق مصنوعات سازی کی بڑی صنعتوں (ایل ایس ایم) میں سالانہ بنیادوں پر پیداواری شرح 2.76 اضافہ دیکھنے میں آئی۔مذکورہ اضافے کو ’معمولی بہتری‘ تصور کی گئی ہے اور خدشے کا اظہار کیا گیا کہ بڑی صنعتوں میں اسی رفتار سے گروتھ کی شرح رہی تو رواں مالی سال میں اقتصادی ہدف کا حصول مشکل ہوگا۔جولائی سے مائی کے عرصے میں ایل ایس ایم میں سالانہ شرح میں 6 فیصد اضافہ ہوا جو کہ مالی سال 2018 کے مقررہ پیداواری ہدف 6.3 فیصد سے کم ہے تاہم 17-2016 میں گروتھ کی شرح 5.6 فیصد سے زائد تھی۔مئی میں فارماسیٹکل کمپنیوں میں 7.24 فیصد، الیکڑونکس میں 2.1 فیصد، کیمکلز میں 3.75 فیصد، فرٹیلائزر میں 27.5 فیصد، لیدر مصنوعات میں 19.28 فیصد اور ووڈ مصنوعات میں 56.95 فیصد گروتھ کی شرح کم رہی۔واضح رہے کہ ایل ایس ایم مصنوعات سازی میں 80 فیصد شامل کرتی ہیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Who did the firing in Asad Omar's corner meeting?
Previous Post اسد عمر کی کارنرمیٹنگ میں فائرنگ کس نے کروائی
Next Post نامور ٹینس اسٹار نے مشہور زمانہ ٹی وی اینکر سے شادی کر لی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.