yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پریس کانفرنس کے دوران انکشافات

Web Editor June 4, 2018 1 min read
Disclosures during the press conference
Share this:

اسلام آباد: پاکستان کے معروف قوال، موسیقار اور گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کے بھتیجے اور معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے وضاحت کی ہے کہ انہیں اپنے چچا کے گیت گانے کے لیے کسی سے کوئی اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔راحت فتح علی خان نے یہ وضاحت نصرت فتح علی خان کی اکلوتی بیٹی ندا نصرت کے اس بیان کے بعد دی ہے،

Disclosures during the press conferenceجس میں 2 دن قبل ہی انہوں نے یہ اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے والد کے گیت بغیر اجازت گانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گی۔لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران ندا نصرت نے کہا تھا کہ وہ پاکستان سمیت بھارت کے بھی ان گلوکاروں اور پروڈکشن ہاؤسز کے خلاف قانونی کارروائی کریں گی جنہوں نے ان کے والد کے گیتوں کو بغیر اجازت گایا۔ساتھ ہی ندا نصرت نے خود کو والد کی اکلوتی وارث قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے والد کے نام سے سوشل میڈیا پر کئی جعلی اکاؤنٹس بنائے گئے اور وکی پیڈیا پر بھی غلط معلومات فراہم کی گئیں۔اس پریس کانفرنس میں ندا نصرت نے یہ وضاحت بھی کی تھی کہ راحت فتح علی خان کے ساتھ ان کے کوئی اختلاف نہیں ہیں اور وہ ان کے بھائیوں کی طرح ہیں۔اگرچہ ندا نصرت نے راحت فتح علی خان کے خلاف کسی بھی کارروائی کا کوئی عندیہ نہیں دیا تھا، تاہم پھر بھی گلوکار نے وضاحت کی ہے کہ انہیں اپنے استاد اور چچا کے گیتوں کو گانے کے لیے کسی سے اجازت کی ضرورت نہیں۔میڈیا سے خصوصی بات کرتے ہوئے راحت فتح علی خان نے کہا کہ وہ 20 سالوں سے نصرت فتح علی خان کے جانشین بنے ہوئے ہیں۔

معروف گلوکار کے مطابق وہ نہ صرف استاد نصرت فتح علی خان کے شاگرد ہیں، بلکہ ان کی پرورش بھی انہوں نے ہی کی تھی، اس لیے انہیں ان کے گیت گانے کے لیے اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔راحت فتح علی خان کے مطابق ان کے خاندان میں 600 سال سے یہ روایت چلی آ رہی ہے کہ وہ ایک دوسرے کے گیت گاتے آ رہے ہیں۔ان کے مطابق انہوں نے عالمی سطح پر صوفیانہ کلاموں اور قوالیوں کو ایک ایسے وقت میں گاکر ملک و خاندان کا نام روشن کیا، جب اس طرح کی موسیقی کو لوگ تقریبا بھول چکے تھے۔خیال رہے کہ استاد نصرت فتح علی خان اگست 1997 میں لندن میں انتقال کر گئے تھے۔راحت فتح علی خان کئی عرصے سے ان کے مقبول گیتوں کو گاتے آ رہے ہیں۔راحت فتح علی خان نے استاد نصرت فتح علی کے متعدد گیتوں کو بولی وڈ فلموں کے لیے بھی گایا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
'The responsibility of social media is to be demonstrated'
Previous Post ’سوشل میڈیا کے استعمال میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا‘
Next Post اہم ترین اسلامی ملک کے دارلحکومت میں دہشت گردوں کا حملہ
Terrorists attack in the main Islamic country's capital

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.