yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

الحاج چوہدری کرامت حسین مہر کے اعزاز میں دعوتوں کا سلسلہ بارسلونا سے بادالونا تک جوش و جذبہ سے جاری

MH Kazmi November 18, 2017 1 min read
DINNER, PARTY, IN, FAVOR, OF, BY, AZIZ, AMRA,
Share this:
DINNER, PARTY, IN, FAVOR, OF, BY, AZIZ, AMRA,
DINNER, PARTY, IN, FAVOR, OF, BY, AZIZ, AMRA,

بارسلونا(چوہدری شاہد لطیف) بادالونا کے بزنس مین سیاسی سماجی شخصیت آمرہ اسوسی ایشن کے صدر چوہدری عزیز امرہ کی جانب سے پاکستان سے آئے ہوئے مہمان ضلع گجرات کی سماجی ہر دلعزیز شخصیت وڈے مہر صاحب الحاج چوہدری کرامت حسین مہر .چوہدری امتیاز احمد سابقہ ناظم یونین کونسل امرہ کلاں . کا سکائ ویز رسٹورنٹ میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام الحاج چوہدری کرامت حسین مہر. چوہدری امانت حسین مہر چوہدری امتیاز آکیہ. حافظ عبدالرزاق صادق. چوہدری امتیاز احمد سابقہ ناظم. چوہدری احمد خان تریرانولہ کی ساتھیوں سمیت سکائی ویز ریسٹورنٹ پر

DINNER, PARTY, IN, FAVOR, OF, BY, AZIZ, AMRA,
CH. SHAHID LATIF, WITH, FRIENDS, AT, DINNER, PARTY

آمد امرہ ایسوسی ایشن انتظامیہ کا پر تپاک استقبال پھولوں کے گلدستے پیش کرتے ہوئے خوش آمدید کہا گیا پروقار تقریب کا اہتمام جس کا آغاز تلاوتِ قرآن سے شروع ہوا سیٹج سیکرٹری کے فرائض بخوبی حافظ عبدالرزاق صادق نے سر انجام دیے چوہدری امتیاز احمد سابقہ ناظم امرہ کلاں. فخر بارسلونا ممتاز بزنس مین چوہدری امانت حسین نے اپنے منفرد انداز میں کمیونٹی سے خطاب کیا اور تمام دوست احباب کی بھرپور محبت پیار بھرے خلوص کا شکریہ ادا کیا پر وقار تقریب میں سوشلسٹ پارٹی سپین کے نامزد امیدوار ایم پی اے حافظ عبدالرزاق صادق کو مبارکباد پیش کی گئی اور پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور تعاون اور حمایت کا اعلان کیا آنے والے مہمانوں کی امرہ کلاں برداران نے پرتکلف تواضع کی اور سیاسی سماجی بزنس مین امرہ ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری عزیز امرہ نے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے تمام دوست احباب کا شکریہ ادا کیا عشائیہ تقریب میں سیاسی سماجی بزنس مین صحافیوں سمیت ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کی بھرپور شرکت بالخصوص امرہ ایسوسی ایشن سپین کے برداران. ممتاز بزنس مین سالار قافلہ یورپ چوہدری امتیاز آکیہ. ایوارڈ یافتہ بزنس مین چوہدری امانت حسین مہر .امیدوار ایم پی اے حافظ عبدلرزاق صادق . شجاع ٹریول گروپ ڈائریکٹر عابد الرحمان رانجھا.چوہدری احمد خان تریرانولہ. شاھد لطیف گجر. ملک عمران ڈریکٹر بارسلونا قلندر. اشرف مغل. راجہ شفیق کیانی. حاجی محمداقبال. .چوہدری سبت حسین. قربان علی. لالہ محمد اکرم. میاں جاوید اقبال. چوہدری نوید امرہ . چوہدری سرفراز مہدی. چوہدری اختر. چوہدری رخسار. چوہدری مشتاق. جمشید علی بابر . شکیب عمران. چوہدری نوید احمد. چوہدری وجاہت. چوہدری معروف .حاجی رفیق. چوہدری محمد عنایت. محمد انور. شاہد احمد شاھد. ممتاز مینر سہوترہ. اظہر عباس. رضوان کاظمی. اور دیگر دوست احباب کی شرکت

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
'The reservations on many decisions of the courts, all the requirements of justice should be fulfilled'
Previous Post ‘عدالتوں کے کئی فیصلوں پر تحفظات، انصاف کے تمام تقاضے پورے ہونے چاہئیں’
Next Post اسلام آباد دھرنا ختم کرانے کیلئے تمام مکاتب فکر کے علما کی بیٹھک آج ہوگی
All schools of thought scholars will sit today to finish the islamabad strike

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.