yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈی جی آئی ایس پی آر نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے سب سے بڑا اعلان کر دیا

MH Kazmi August 29, 2019 1 min read
DGISPR made the biggest announcement by appealing to the public
Share this:

DGISPR made the biggest announcement by appealing to the public

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) آئی ایس پی آرمیں یوم دفاع وشہداکے حوالے سے کانفرنس کانعقاد کیا گیا جس میں ملک بھرسے سول وفوجی حکام کی شرکت کی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہرشہیدکے گھرجانے کاسلسلہ جاری رکھاجائےگا، گزشتہ سال بہت اچھاردعمل رہااورہرشہیدکویادکیاگیا،میجرجنرل آصف غفورکا کہناتھا کہ اس سال بھی ہرشہیدکے گھرپہنچیں گے،عوام سے درخواست ہے وہ شہداکے ورثاس ے ملیں اور ان شکریہ اداکریں،ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ گلی گلی،محلے محلے میں شہداکی تصاویرآویزاں کی جائیں،عظیم قومیں اپنے شہداکویادرکھتی ہیں، انہوں نے کہا کہ یوم دفاع کی مناسبت سے چھاؤنیوں میں ہتھیاروں کی نمائش ہوگی “کشمیر بنے گاپاکستان”تقریبات کاحصہ ہوگا۔میجرجنرل آصف غفور نے کہا کہ مرکزی تقریب جی ایچ کیومیں منعقدہوگی ،یوم دفاع وشہداکی تقریب کے فارمیٹ میں تبدیلی کی گئی ہے، جی ایچ کیومیں تقریب شام کے بجائے دن کے وقت ہوگی جس میں صرف شہداکے ورثااورغازی شرکت کریں گے،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ یادگارشہداپرحاضری دیں گے اورپھول چڑھائیں گے،آرمی چیف شہداکے ورثااورغازیوں سے ملاقات بھی کریں گے ۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فارمیشن اورشہرشہرتقریبات ہوں گی، یوم دفاع کی مناسبت سے چھاؤنیوں میں ہتھیاروں کی نمائش ہوگی “کشمیر بنے گاپاکستان”تقریبات کاحصہ ہوگا،عوامی مقامات پرشہداکی تصاویرآویزاں کی جائیں گی ،عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے، میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے اعلان کردہ”کشمیرآور”کے سلسلے میں بھی بات چیت جاری ہے،دوپہر 12بجے ملک بھر میں سائرن بجائے جائیں گے ،12 بجے قومی اورکشمیرکاترانہ بجایاجائےگا،پوری قوم اپنے اپنے علاقے اورکام کی جگہ اکٹھی ہوگی ،اس سلسلے میں نوجوانوں بالخصوص طلباسے شرکت کی اپیل کی گئی جس میں کشمیریوں کےساتھ یکجہتی کااظہارکیاجائے گا، قومی ہیرو، شوبزاور میڈیانمائندے بھرپورشرکت کریں گے۔ شرکت کی اپیل کی گئی جس میں کشمیریوں کےساتھ یکجہتی کااظہارکیاجائے گا، قومی ہیرو، شوبزاور میڈیانمائندے بھرپورشرکت کریں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Govt declares change of judges via WhatsApp message costly, government declares domineering
Previous Post واٹس ایپ پیغام کے ذریعے ججز کی تبدیلی کا بیان جج کو مہنگا پڑ گیا ، حکومت نے دبنگ اعلان کر دیا
Next Post ’’اند ر کے اختلاف یا حکومت سے ڈیل۔۔۔‘‘اپوزیشن اچانک خاموش کیوں ہو گئی ؟ تہلکہ خیز انکشاف
"Andhra Disagreement or Deal with Government ..." Why did the opposition suddenly become silent? Spicy disclosure

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.