yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دیر ہے اندھیر نہیں، تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا: ریحام خان

Yes 1 Webmaster May 4, 2015 1 min read
Reham Khan
Share this:
Reham Khan
Reham Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ گاڑی پٹڑی سے اتر گئی ہے۔ دیر ہے اندھیر نہیں، الحمد اللہ تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا۔ ریحام خان کا کہنا تھا خواجہ سعد رفیق کی پریس کانفرنس کے بعد انہیں وہ جملہ یاد آ رہا ہے جو (ن) لیگ کے ایک سیالکوٹی ایم این اے نے جوائنٹ سیشن میں کہا تھا۔

کیا اب بھی سینئر تجزیہ کار دھرنے کو ایک ڈرامہ کہیں گے؟۔ ایک فرد کا ناانصافی کے خلاف ڈٹ جانے سے نوجوان سیاستدانوں کو شفاف انتخابات لڑنے کا موقع ملے گا۔ گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ الیکشن ٹربیونل کے فیصلے سے لوگوں کو حوصلہ ملے گا۔ عمران خان 2013ء کے انتخابات میں بار بار دھاندلی کی بات کرتے رہے۔

کنٹینر پر کھڑے ہونے پر عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا لیکن آج ان کی بات کو تسلیم کر لیا گیا ہے۔ عمران خان کا ہمیشہ موقف رہا کہ غلط طریقے سے منتخب ہونے والا صحیح فیصلے کیسے کرے گا؟۔ ریحام خان کا کہنا تھا کہ لاہور کے حلقہ این اے 125 کے فیصلے سے انھیں بہت خوشی ہوئی ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Fawad Khan
Previous Post فواد خان نے فلمساز سہیل خان کی فلم مائی پنجابی نکاح سائن کر لی
Next Post سندھ اسمبلی، الطاف حسین کیخلاف قرارداد کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کا واک آئوٹ
Sindh Assmebly

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.