yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سندھ اسمبلی، الطاف حسین کیخلاف قرارداد کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کا واک آئوٹ

Yes 1 Webmaster May 4, 2015 1 min read
Sindh Assmebly
Share this:
Sindh Assmebly
Sindh Assmebly

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں فوج کے خلاف الطاف حسین کے بیان پر قرار داد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر تحریک انصاف ، مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم لیگ ن کے ارکان کا ایوان میں شور شرابہ اور واک آئوٹ،

سندھ اسمبلی کا اجلاس سوا گھنٹے تاخیر سے سپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہوا۔ خیرپور ناتھن شاہ بس پر حادثہ میں جاں بحق افراد ، صوبائی وزیر جاوید ناگوری کے بھائی اکبر ناگوری ، معروف دانشورعبدالواحد آریسر اور ڈی ایس پی عبدالفتح سانگری کے لئے دعائے مغفرت کی گئی۔ ایم کیو ایم کے خواجہ اظہار الحسن نے اپوزیشن لیڈر کی نشست سنبھال لی۔

اس موقع پر تحریک انصاف، مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم لیگ ن کے ارکان نے فوج کے خلاف الطاف حسین کے بیان پر قرارداد پیش کرنے کی کوشش کی لیکن سپیکر نے اجازت نہیں دی جس پر تحریک انصاف ، مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم لیگ ن اراکین اپنی نشستوں پر کھڑے ہوگئے اور شور شرابہ شروع کر دیا جس سے کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی تھی۔

سپیکر نے وقفہ سوالات شروع کرنے کا اعلان کیا ، اپوزیشن ارکان نے سپیکر کے ڈائس کے قریب پہنچ کر احتجاج کیا ۔ اس کے بعد تحریک انصاف ، مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم لیگ ن کے اراکین ایوان سے واک آئوٹ کرگئے ۔ اس موقع پر فنکشنل لیگ کی نصرت سحر عباسی نے کہا کہ حکومتی اراکین قرارداد لانے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Reham Khan
Previous Post دیر ہے اندھیر نہیں، تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا: ریحام خان
Next Post تحقیقات تک این اے 125 میں الیکشن نہ کروائے جائیں: عمران خان
Imran Khan

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.