yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی کرکٹر شاداب خان کا رنگین کرتوت منظر عام پر …!!! یہ لڑکی کیا چیز نکلی؟ حیران کن انکشافات

MH Kazmi February 11, 2020 1 min read
CRICKETER, SHADAB KHAN, AFFAIR, WITH, A, CHINESE, GIRL
Share this:

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے باولر شاداب خان پر ایک لڑکی نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاداب خان کی جانب سے اسے دھمکیاں د ی جا رہی ہے کہ قومی کرکٹر اس لڑکی کی نازیبا تصاویر کو وائرل کر دے گا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر

اس اشتہار اور اس میں نظر آنے والی خاتون کے بے باکانہ انداز نے کیسے پوری دنیا کو حیران کرڈالا ؟ ہوشربا تصاویر ملاحظہ کیجیے

” اشرینہ صافیہ ” نامی ایک لڑکی کی جانب سے قومی کرکٹر شاداب خان پر شرمناک الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اپنے پیغام میں لڑکی کا کہنا ہے کہ ’’ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پلیئر شاداب خان کی جانب سے مجھے دھمکیاں موصول وہ رہی ہیں کہ وہ میری متنازعہ تصاویر کو لیک کر دے گا، شادب خان مجھے صرف اس لیے بلیک میل کر رہا ہے کیونکہ میں اسے نظر انداز کر رہی ہوں، لیکن اس کی دھمکیاں مجھے اور میرے ایلخانہ کو پریشان کر رہی ہیں، شاداب خان مجھے مختلف نمبروں سے رابطہ کر کے یہ دھمکیاں رے رہا ہے کہ اگر میں نے کسی کو اس رشتے کے بارے میں بتایا تو وہ میری برہنہ تصاویر لیک کر دے گا ‘‘۔ایک اور پیغام میں متاثرہ لڑکی کا کہنا تھا کہ ’’میری اور شاداب خان کی دوستی 2019 میں ہوئی اور کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے دوران ہم دونوں مزید ایک دوسرے کے قریب آنے لگے ان کچھ اکیلے میں ملنے لگے، میں نے شاداب خان پر لاکھوں ڈالر بھی خرچ کئے ہیں اور ہم دونوں ایک ساتھ کافی جگہوں پر گھوم چکے ہیں میرے علاوہ شاداب خان کے دیگر کئی لڑکیوں کے ساتھ بھی مراسم تھے، شاداب خان کی جانب سے دھمکی آمیز پیغامات کا سلسلہ تب شروع ہو جب ایک پاکستانی صحافی نے ہماری کہانی شائع کی تھی ‘‘۔

بس آپ کی کسر رہتی تھی !! اداکارہ حرامانی کی رومانوی تصاویر وائرل ہو گئیں

 

CRICKETER, SHADAB KHAN, AFFAIR, WITH, A, CHINESE, GIRL

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
shameful, news, about, basketball, player, internationally, fame
Previous Post شرمناک انکشاف : باسکٹ بال کے مشہور زمانہ کھلاڑی کے حوالے سے ایسی خبر کہ پوری دنیا کانوں کو ہاتھ لگانے لگی
Next Post ڈان لیکن سے مشہور ہونے والے صحافی ’سرل المیڈا ‘ نے وزیر اعظم عمران خان کو گالی دے دی، ٹوئٹر پر حیرت انگیز صورتحال پیدا
DAWN, LEAKS, FAME, SERAL ALMEDA, ABUSING, IMRAN KHAN,IN, A, TWEET

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.