yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میٹھی عید کو ناقص مٹھائیوں سے بچانے کے لیے صوبہ بھر میں کریک ڈاون

Web Editor June 11, 2018 1 min read
Crack Done across the province to save sweet eid from poor sweets
Share this:

میٹھی عید کو ناقص مٹھائیوں سے بچانے کے لیے صوبہ بھر میں کریک ڈاون

Crack Done across the province to save sweet eid from poor sweetsصوبہ بھر میں 441 سویٹس پروڈکشن یونٹس کی چیکنگ، 28 سیل، 144 کو بھاری جرمانے، 255 کو وارننگ نوٹس جاری  لاہور میں مضر صحت مٹھائیاں تیار کرنے پر 6، ملتان میں 11، روالپنڈی میں 3، فیصل آباد میں 8 سویٹس شاپس سربمہر  ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے لاہور میں چھاپے، ڈوسے کو بہترین صفائی پر دس ہزار انعام، بندو خان کے معیار پر اظہار اطمینان  معیاری مٹھائیوں کی یقینی فراہمی کے لیے کاروائیاں عید کے دنوں میں بھی جاری رہیں گی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی  عوام الناس سے گزارش ہے کہ مٹھائی خریدتے وقت ہمیشہ مستنداورمعیاری دوکان کا انتخاب کریں۔نورالامین مینگل لاہور 11 جون : چھوٹی عید کی بڑی تیاری کے سلسلے میں اشیاء خوردونوش کی کڑی نگرانی جاری ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی مختلف سوئیٹس پروڈکشن یونٹس، بیکریز کی چیکنگ کی اور عید کے لیے تیار کی جانے والی مٹھائیوں اور دیگر اشیاء خوردونوش کا معائنہ کیا ۔ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں ڈوسے بیکرز، دی پلیٹر کیٹررز، کاہنہ میں بندو خان کا اچانک معائنہ کیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے : بہترین اجزاء کے استعمال، فوڈ ٹیکنالوجسٹ کی موجودگی پر ڈوسے بیکرز کو 10 ہزار، دی پلٹرز کو 5 ہزار کا انعام دیا۔ ڈوسے بیکرز کو دودھ سے بنی آئس کریم پراڈکٹ کی لانچ کرنے پر خصوصی شاباش بھی دی۔ بندو خان کے معیار پر اظہار اطمینان، اجزاء کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ علاوہ ازیں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی خصوصی ہدایات پر صوبہ بھرمیں ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 28فوڈ پوائنٹس سر بمہر کر دیے۔صوبہ بھر میں 441سویٹس پروڈکشن یونٹس کی چیکنگ کرتے ہوئے144 کو مضر صحت اجزاء کے استعمال اور ناقص صفائی کے انتظامات پربھاری جرمانے عائدکیے نیز ناقص نٹھائیاں تلف کرتے ہوئے 255 کو وارننگ نوٹسز جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے عیدالفطرکی آمد سے قبل ہی ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی خصوصی ہدایات کے مطابق ناقص مٹھائیاں تیار کر نے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا۔فوڈ سیفٹی ٹیموں نے لاہور کے مختلف علاقوں میں چیکنگ کر تے ہو ئے پروڈکشن ایریا میں حشرات کی بہتات ،غیر معیاری رنگ،گندے ا نڈے استعمال کرنے اور صفائی کے ناقص انتظامات پر 6پروڈکشن یو نٹس کو سیل کر دیا۔مزید برآں صوبہ بھر میں کارروائیوں کے دوران مضرصحت مٹھائیاں تیار کرنے پر ملتان میں 11، روالپنڈی میں3 اورفیصل آباد میں 8 سویٹس شاپس کو سیل کیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کا کہنا تھا کہ کاروائیاں ناقص اجزاء کے استعمال، فوڈ ٹیکنالوجسٹ کی عدم موجوگی پر کی گئیں۔بہترین معیا ر کو برقرار رکھنے کے لیے فوڈ ٹیکنالوجسٹ کو بھرتی کرنے پر اب تک 6 پروڈکشن ہاوسز کو انعامات دیے جا چکے ہیں۔ میٹھائیوں کی تیاری میں ناقص تیل، میدہ، رنگ کاٹ اور کیمیکل موٹاپے اور پیٹ کی بیماریوں کا باعث بنتے ہیں۔ ڈی جی فوڈ نے واضح کیا کہ ناقص مٹھا ئیاں تیار کرنے والوں کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی اور3 دن بعد پروڈکشن یونٹس کی دوبارہ چیکنگ کی جائے گی۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا مزید کہنا تھا کہ معیاری مٹھائیوں کی یقینی فراہی کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں عید کے دنوں میں بھی جاری رہے گی۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ مٹھائی خریدتے وقت ہمیشہ مستنداورمعیاری دوکان کا انتخاب کریں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Meeting in Election Commission of Pakistan Secretariat Islamabad for general election 2018 preparation
Previous Post الیکشن کمیشن آف پاکستان سیکرٹریٹ اسلام آباد میں عام انتخابات 2018ء کی تیاریوں کے سلسلے میں اجلاس
Next Post اسٹیٹ بنک نے 100 سے زائد امیدواروں کو ڈیفالٹر قرار دیدیا۔ ذرائع
State Bank declared more than 100 candidates as defaulters. Sources

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.