yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عدالتی فیصلوں کے سامنے تحفظات کے باوجود سر جھکانا چاہیے، سعد رفیق

MH Kazmi February 23, 2017 1 min read
COURT'S, DECISION, SHOULD, BE, ACCEPTED, EVEN, YOU, HAVE, RESERVATIONS
Share this:

 اسلام آباد: وزیر ریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر تحفظات اور اعتراضات بھی ہوتے ہیں لیکن ان فیصلوں کے آگے سر جھکانا اور ان پر من و عن عمل کرنا چاہیے تاکہ ملک آگے بڑھتا رہے۔

COURT'S, DECISION, SHOULD, BE, ACCEPTED, EVEN, YOU, HAVE, RESERVATIONSسپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہم پہلے دن سے چاہتے تھے پاناما کا مقدمہ عدالت میں ہی لڑا جائے نہ کہ شاہراہ دستور پر لیکن پاناما کیس عدالت سے زیادہ سڑکوں پر لڑا گیا، یہ ایک سیاسی مقدمہ تھا قانونی نہیں تاہم عدالت کو درخواست گزار کی جانب سے مسلسل دباؤ میں لانے کی کوشش کی گئی اور عمران خان اداروں کا گھیراؤ کرکے اور جھوٹ بول کر اپنی مرضی کا فیصلہ لینے کے عادی ہیں۔ نواز شریف اور شہباز شریف کے ساتھ رفاقت برسوں کا عمل ہے، شہادت دیتا ہوں وزیر اعظم نواز شریف اور شہباز شریف نے کبھی کوئی ایساکام نہیں کیا جو قانون کے منافی یا میرٹ پر نہ ہو۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :پان

اما کیس کا فیصلہ محفوظ

سعد رفیق نے کہا کہ عدالت کے فیصلے ماننے ہی پڑتے ہیں، ہمیں معلوم نہیں کہ عدالت کا فیصلہ کیا آئے گا، عدالتی فیصلوں پر تحفظات اور اعتراضات بھی ہوتے ہیں لیکن ان فیصلوں کے آگے سر جھکانا چاہیے اور ان پر من و عن عمل کرنا چاہیے تاکہ ملک آگے بڑھتا رہے جب کہ سیاستدانوں کی قسمت کا فیصلہ ہمیشہ عوام کی عدالت میں ہوتا ہے، ہم عدالتی فیصلے کے منتظر ہیں اور فریقین کو کہتا ہوں کہ پاناما کیس کا جو بھی فیصلہ آئے اس کے باوجود آگے بڑھتے رہنا چاہیے تاکہ پاکستان آگے بڑھے۔  عمران خان کے سیاست میں آنے سے گالم گلوچ کا آغاز ہوا ہے، عمران خان نے گالی کا کلچر متعارف کروایا ہے جب کہ نواز شریف ایسے لیڈر جنہیں سب سے زیادہ تجربہ ہے اور وہ عالمی دباؤ برداشت بھی کر سکتے ہیں۔

سعد رفیق نے کہا کہ (ن) لیگ کی حکومت کو ہر دور میں چیلنجز کا سامنا رہا ہے کیونکہ نواز شریف نے پاکستان کی ترقی اور استحکام کی بات کی ہے اور ملک دشمنوں کو اس ملک میں ایک مضبوط قیادت برداشت نہیں، ہر مقبول لیڈر کے خلاف سازشیں ہوئیں اور نواز شریف ایک مقبول لیڈر ہیں لہذا ان کے خلاف پہلے پرویز مشرف اور اب عمران خان کی شکل میں سازش کی جارہی ہے تاہم سازشی لوگ زور لگالیں مگر پاکستان کی ترقی کا ایجنڈا مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں ہی آگے بڑھے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
TERRORIST, ACT, IN, BALUCHISTAN, DEFUSED, DG, ISPR
Previous Post بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، آئی ایس پی آر
Next Post ترکی کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں، وزیراعظم نواز شریف
ENEMIES, OF, TURKEY, ARE, THE, ENEMIES, OF, PAKISTAN, NAWAZ, SHARIEF

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.