yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

ملک کو انقلاب کی ضرورت ہے

Yes 2 Webmaster January 1, 2015 1 min read
Pak Army
Share this:
Pak Army
Pak Army

تحریر : جاوید اقبال چیمہ
….چھوٹے موٹے آپریشن، کمیٹیاں، اجلاس پر اجلاس ، مشاورت ہی مشاورت اور ہلکی پھلکی موسیکی، اب اس ملک کی تقدیر نہیں بدل سکتی ، جہاں آوے کا آوے ہی بگڑا ہوا ہو، حکمران خود غدار ، بد دیانت، نا اہل اور کرپٹ ہو ، وہاں یہ توقع کرنا کہ ملک کے حالات بدل جایں گے .عام آدمی کو دہلیز پر انصاف ملے گا .ممکن نہیں ہے .کیونکہ پاکستانی قوم کا مسلہ صرف دہشت گردی نہیں ہے .یہاں ہر جگہ مسایل ہی مسایل ہیں اور حکمران کے پاس جرات دلیری کا فقدان ہے .کیونکہ حکمران صرف دو کاموں میں دلچسپی لیتا ہے .ایک تو وہ کام کرے گا جو فوج کا ڈنڈہ..جرنیل کہے گا .دوسرا وہ کام جو پانچ سال کے لئے کرپشن کرنے اور اقتدار کو طول دینے میں مدد گار ہو گا .اس کے علاوہ حکمران کو کسی کام میں دلچسپی نہیں ہے .

جو ضمیر کی آنکھ سے دیکھنا چاہتے ہیں وہ غور کر لیں .کہ حکمران نے اب تک .بجلی .گیس .چوری .ڈاکے .قتل .اغوا .بیروزگاری .بد امنی .ٹارگٹ کلنگ .اور نچلی سطح کی انصاف والی عدالتوں کا کیا بندوبست کیا .کچھ بھی نہیں .ہر ہفتے ایک نیا شوشہ نیا.اے .پی .سی .کا اجلاس ..وقت اور ڈنگ ٹپانے کا نیا فارمولہ .پارٹیوں کو خوش کرنے کا بہانہ..عوام کے مسایل سے حکمران کو کوئی دلچسپی نہ تھی نہ ہے اور نیت بھی ٹھیک نہیں بلکہ نیت میں فتور اور شریف برادران کی گردن میں سریا ہے ..اگر غرور .تکبر .گھمنڈ اور بد دیانتی نہ ہوتی .تو اب تک تحریک انصاف کو انصاف مل چکا ہوتا .دہشت گردی ختم ہو چکی ہوتی

افغان مہاجرین واپس جا چکے ہوتے اور بلوچستان کے حالات ٹھیک ہو چکے ہوتے .مگر حکمران کا آجنڈہ کچھ اور ہے .یہی وجہ ہے کہ اتنے اجلاس بلانے آج تک انڈیا کے خلاف کوئی زبان کھولنے کو تیار نہیں .کیونکہ حکمران کے کاروباری مراسم ہیں انڈیا کے ساتھ ..انڈیا ہر پلیٹ فارم پر پاکستانی قوم کے ساتھ دہشت گردی کر رہا ہے .چاہے وہ ہاکی کا میچ ہو یا کبڈی کا ..مگر ہمارا حکمران تو افغانستان سے یہ بھی نہیں کہتا کہ انڈیا ٢٥ قونصل خانے کھول کر کونسا منگ پھلی کا کاروبار افغانستان میں کر رہا ہے .

جبکہ ساری دنیا جانتی ہے کہ وہ دہشت گردی کی ٹریننگ دے کر پاکستان کو برباد کر رہا ہے .افغانستان کے صدر سے بھی اگر کسی نے کوئی بات کی ہے سانہ پشاور پر . تو وہ بھی جنرل راحیل نے ..اسی لئے الطاف حسین نے لندن سے یہ بیان جاری کیا ہے .کہ اگر ہر کام فوج نے ہی کرنے ہے .تو بہتر ہے مارشل لا.لگا دیا جاۓ .تو میرے خیال میں ملک میں مارشل لا .آج آے یا کل ..ہر حال میں اس ملک کو کسی بڑے آپریشن .انقلاب کی ضرورت ہے .کچھ بھی نہیں ہو گا کچھ بھی نہیں بدلے گا ان چوروں لٹیروں کی نام نہاد جمہوریت سے ..کیونکہ یہ نام نہاد لیڈر اجلاس میں فوجی جرنیل کے سامنے کوئی اور کردار ادا کرتے ہیں .

اجلاس سے باہر نکلتے ہیں .تو یہ منافقت والے بیان جاری کرتے ہیں .اسی لئے میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ جرنل راحیل اگر دھاندلی کو ایکسپوز کرنے کے لئے نواز شریف کو کہتا تو کب کا کمشن بن چکا ہوتا اور تحریک انصاف کو انصاف مل چکا ہوتا .مگر اب نہیں ملے گا .کیونکہ کب چاہے گا .کہ پھانسی کا پھندہ خود ہی اپنی گردن میں فٹ کر لے .اس لئے اب پانچ سال شریف برادران عمران خان کو اسی طرح ذلیل کریں گے .کیونکہ اب تک کی جنگ حکمران جیت چکا ہے .کیونکہ عمران خان کو ہرانے میں نیچا دکھانے میں ان ساری قووتوں.کا ہاتھ ہے .جو ملک پاکستان کو پر امن نہیں دیکھنا چاہتے اور نہیں چاہتے کہ عام آدمی کو یہاں انصاف ملے.یہ سب فرعونی.طاغوتی .نمرودی اور شدادی اور فرھنگی قوتیں .

پاکستانی عوام کی بربادی میں اکھٹی ہیں .مجھے تو کوئی ان کرپٹ حکمران سے امید نہیں ہے .اسی لئے اس ملک میں ووہی آپریشن کامیاب ہو گا .جس میں کرپٹ حکمران بھی پھانسی پر لٹکاۓ جایں گے .اس انقلاب کے آنے تک قوم کے مسایل حل نہیں ہو سکتے .کیونکہ میرا کرپٹ حکمران میرے لئے خود سب سے بڑا پاکستانی مسلۂ ہے ..اور یہ انقلاب بھی حکمران کی غلط پالیسی کی وجہ سے ہی آے گا …پاکستانی قوم کی تقدیر بدلے گی .انشااللہ ……
….اللہ اور رسول سے نا امید نہیں جاوید
..حکمران سے نا امید لکھوں یا بد گماں لکھوں
….سوچتا ہوں کیا لکھوں
…تو ہی بتا کیا لکھوں

تحریر : جاوید اقبال چیمہ

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Jamia Masjid Delhi
Previous Post ”بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا”
Next Post اقلیتوں کو پہلے سے بڑھ کر اتحاد کی ضرورت
Minority

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.