yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گرمی کے موسم میں ٹھنڈی ٹھار دل بہار خبر : محکمہ موسمیات نے پاکستان کے کن شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی ؟ جانیے

Web Editor July 11, 2018 1 min read
Cool spring in the summer season Dil Bahadur Khabar: Meteorological department predicts heavy rainfall in cities of Pakistan? Get it
Share this:

لاہور;بحیرۂ عرب اورخلیج بنگال کی مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل ہونا شروع ہوگئیں،محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہواؤں میں جمعرات سے شدت آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بھی ملک کے بالائی علاقوں میں آج سے متوقع ہے، بارشوں کا آغاز

کشمیرسے ہوا ہے، یہ سلسلہ بالائی پنجاب اورخیبر پختونخوا تک جائے گا۔آزاد کشمیر میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہو گیا، آزاد کشمیر کےعلاقے نکیال میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش جاری ہے،ملک کے دیگرحصوں میں موسم گرم اور خشک ہے۔محکمہ موسمیات نے پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر کے کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں کہیں موسم صاف اور کہیں ابرآلود ہے۔سندھ، پنجاب اور بلوچستا ن کے بیشتر شہروں میں موسم گرم اور خشک ہے جبکہ کئی شہروں میں حبس اور لو نے شہریوں کا براحال کر رکھا ہے۔بلوچستان کے کئی علاقوں میں موسم شدید گرم ہے، میدانی علاقوں سبی، بولان، چاغی، دالبندین اور ماشکیل میں لو چل رہی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جمعرات سے اتوار تک لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ساہیوال، ملتان ڈویژن، مالا کنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ ڈویژن، فاٹا، کشمیر، بنوں، ڈی آئی خان میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ہفتے سے اتوار تک سندھ اور شمالی بلوچستان میں چند مقامات پر بارش متوقع ہے جبکہ بارش کے ساتھ گرج چمک ہونے اور تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
In the most important city of Punjab, what crime was the murder of Viral, Eve's daughter on social media video of Nurser's murder? Sadly Disclosed
Previous Post صوبہ پنجاب کے اہم ترین شہر میں نرس کے قتل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، حوا کی بیٹی کی کس جرم میں ماری گئی؟ افسوسناک انکشاف
Next Post ڈیم بناؤ ، ملک بچاؤ ۔۔۔۔۔ چیف جسٹس کی جانب سے قائم کردہ ڈیم فنڈ میں کتنی رقم جمع ہوگئی؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا ۔۔۔
Make Damage, Country Rescue ..... How much money was collected by the Chief Justice's DAM fund? The answer will prove to you all wrong ...

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.