yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

صوبہ پنجاب کے اہم ترین شہر میں نرس کے قتل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، حوا کی بیٹی کی کس جرم میں ماری گئی؟ افسوسناک انکشاف

Web Editor July 11, 2018 1 min read
In the most important city of Punjab, what crime was the murder of Viral, Eve's daughter on social media video of Nurser's murder? Sadly Disclosed
Share this:

رحیم یار خان; شادی سے انکار پر خنجر کے وار کرکے نرس کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں مبینہ طور پر شادی سے انکار پر سرِعام خاتون کو خنجر کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔رحیم یارخان کی سکیم 3 کی ایک سڑک پر ایک شخص خاتون کو زبردستی روکنے کی

کوشش کرتا ہے اور دونوں میں ہاتھاپائی بھی ہوئی تھی۔ یہ مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلئے۔ اس موقع پر خاتون نے جان بچانے کی کوشش کی لیکن سفاک ملزم نے انہیں موقع نہیں دیا۔واقعہ کے وقت کئی موٹرسائیکل سوار بھی وہاں سے گزررہے تھے رک کر دیکھا اور پھر آگے بڑھ گئے ‘سفاک ملزم نے سرعام خنجر کے وار سے خاتون کی جان لے لی اور اپنی موٹرسائیکل پر فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت شمیم کے نام سے ہوئی جو شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں نرس تھی۔دوسری طرف ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم منیر احمد مقتولہ کا رشتہ دار ہے، جو اس سے شادی کا خواہشمند تھا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پشاور میں آئس نشے کی لت میں مبتلا نوجوان لڑکی کے لرزہ خیز قتل کا ڈراپ سین سامنے آگیا سپنا کا قاتل کوئی اور نہیں بلکہ اپنا خون ہی نکلا ۔پشاورحیات آباد کی سڑکوں پر اٹھارہ سالہ سپنا کو آئس نشے کی لت پڑی، سماء نے معاملہ اٹھایا، تو پولیس نے سپنا کو دارالامان بھجوایا اور پھر والدین کی یقین دہانی پر گھر بھیج دیا جس کے ایک ہفتے بعد اسکی لاش ملی، پولیس نے چند دنوں میں قاتل گرفتار کرلئے ۔ایس ایس پی آپرشنزجاوید اقبال کے مطابق سپنا کو اسکے چچا ذات نے غیرت کے نام پر قتل کیا اور لاش پشتہ خرہ کے قریب کھیتوں میں پیھنک دی ۔پولیس نے سپنا کے چچا اور اسکے بیٹے کو گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Decision safe of contempt of against Talal Chaudhary
Previous Post طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کا فیصلہ محفوظ
Next Post گرمی کے موسم میں ٹھنڈی ٹھار دل بہار خبر : محکمہ موسمیات نے پاکستان کے کن شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی ؟ جانیے
Cool spring in the summer season Dil Bahadur Khabar: Meteorological department predicts heavy rainfall in cities of Pakistan? Get it

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.