yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صدر، وزیر داخلہ اور دیگر رہنماؤں کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت

MH Kazmi June 23, 2017 1 min read
Condemns Quetta blast of President, Interior, and other leaders
Share this:

صدر مملکت ممنون حسین، وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان، چیئرمین سینیٹ رضا ربانی، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور سابق صدرآصف زرداری نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کی ہے۔

Condemns Quetta blast of President, Interior, and other leaders
Condemns Quetta blast of President, Interior, and other leaders

صدر مملکت ممنون حسین نے ایک بیان میں کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔ صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ دہشت گرد اپنی آخری سانس لے رہے ہیں اور ہم ہر صورت عوام کے جان و مال کا تحفظ کریں گے ۔ صدرمملکت نے دھماکے کے متاثرین اور زخمیوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔

وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی ۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا بھی اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیر داخلہ نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد ترقی کے عمل کو روکنا چاہتے ہیں۔مگر وہ اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گرد کارروائیوں سے قوم کے عزائم متزلزل نہیں ہوں گے۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرآصف علی زرداری نے کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہدا کےورثا سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ سابق صدر نے کہا کہ ہم کو دہشت گردی کی نرسریوں کو مکمل طور تباہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ معصوم اور بے گناہ انسانوں کا خون بہانے والوں کو سخت سزا دی جائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے بھی کوئٹہ میں شہدا چوک دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے پختہ عزم کو کمزور نہیں کرسکتیں۔ شہباز شریف نے یقین دلایا کہ دہشت گردوں کو اتحاد اور اتفاق کی قوت سے ہمیشہ کیلئے ختم کریں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Blast in Quetta, kills 11 people including police officers
Previous Post کوئٹہ میں دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 11افراد جاں بحق
Next Post خوراک سے لدا پہلا بحری جہاز ترکی سے قطر روانہ
The first ship carrying food leave from Turkey to Qatar

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.