yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

اسرائیل ، چین کے سفیر پراسرارطورپرہلاک، کورونا وائرس کے بعد باعث قرنطینہ میں بھی رہ چکے تھے

MH Kazmi May 17, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردونیوز) یہ بیماری پوری انسانیت کی دشمن ہے اور دنیا کو مل کر اس کا مقابلہ کرنا چاہیےاسرائیل میں تعینات چین کے سفیر ڈو وی متنازع دارالحکومت تل ابیب کے مضافاتی علاقے میں واقع اپنے گھر میں پر اسرار طور پر مردہ حالت میں پائے گئے۔ خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق چینی سفارت خانے کی ویب سائٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس کے ترجمان نے چینی سفیر کی موت کی وجہ نہیں بتائی جن کی عمر 57 برس تھی اور وہ رواں برس فروری میں اسرائیل میں بطور سفیر تعینات ہوئے تھے۔ ترجمان نے کہا کہ معمول کی کارروائی کے مطابق پولیس یونٹس جائے وقوع پر موجود ہیں’۔دوسری جانب نجی خبررساں ادارے کے مطابق ابتدائی رپورٹس کے مطابق ڈو وی اپنے بستر پر مردہ حالت میں پائے گئے تھے اور ان کی لاش پر تشدد کے نشانات نہیں تھے۔ اسرائیلی اخبار کی رپورٹ میں ابتدائی طبی امداد کی خدمات انجام دینے والی سروس کا حوالہ دیا گیا جس کے مطابق ڈو وی کی موت کی وجہ دل کی تکلیف معلوم ہوتی ہے۔
ڈو وی اس سے قبل یوکرین میں سفارتکار کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے۔ وہ شادی شدہ تھے اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے لیکن ڈو وی کی اہلیہ اور بیٹا اسرائیل میں ان کے ہمراہ موجود نہیں تھے۔ادھر برطانوی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی’ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے چینل 12 ٹی وی نے نامعلوم طبی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق ڈو وی کی موت حالتِ نیند میں طبی وجوہات کے باعث ہوئی۔ ڈو وی کی تعیناتی کے بعد اسرائیل میں واقع چینی سفارت خانے کی ویب سائٹ پر ان کا ایک بیان درج ہے جس میں انہوں نے عہدہ سنبھالنے کے بعد چین اور اسرائیل کے مابین تعلقات کی تعریف کی تھی۔ کورونا وائرس کی پابندیوں کے باعث 15 فروری کو اسرائیل پہنچنے کے بعد چینی سفیر فوری طور پر 2 ہفتے کے لیے خود ساختہ آئیسولیشن میں چلے گئے تھے۔ گزشتہ ماہ اسرائیلی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں انہون نے کہا تھا کہ چین کو قربانی کا بکرا بنایا جارہا ہے۔ ڈو وی نے کہا تھا کہ تاریخ میں ایک سے زائد مرتبہ مخصوص افراد پر مشتمل گروہوں کو عالمی وبائیں پھیلانے کا مورد الزام ٹھہرایا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ قابل مذمت ہے اور اس کی مذمت کی جانی چاہیے، یہ بیماری پوری انسانیت کی دشمن ہے اور دنیا کو مل کر اس کا مقابلہ کرنا چاہیے۔

خیال رہے کہ ڈو وی کی موت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو کی جانب سے اسرائیل کے حالیہ دورے میں کورونا وائرس سے نمٹنے سے متعلق چین کے ردعمل پر تنقید کی تھی۔

جس کے بعد 15 مئی کو جاری بیان میں چینی سفارت خانے نے مائیک پومپیو کے بیان کی مذمت کی تھی اور چین کی جانب سے کورونا وائرس کے بحران کو شروع میں چھپانے کے الزام کو مسترد کیا تھا۔

علاوہ ازیں قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل یووال روٹیم نے کہا کہ انہوں نے چین کے ڈپٹی سفارت کار سے ڈو وی کی موت کی تعزیت کی اور اس حوالے سے چینی سفارت خانے کو ہر قسم کی مدد کی پیشکش بھی کی۔

اسرائیل میں چینی سفیر پراسرار طورپرہلاک

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post چین میں پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے چین کی طرف سے بھیجی جانے والی طبی امداد کو پاکستان کیلئے چینی بھائیوں کا انمول تحفہ قرار دیا
Next Post شمالی وزیرستان میں ذاتی ویڈیو لیک ہونے پر دو خواتین قتل

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.