yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سمندر میں مچھلی کی طرح دیکھنے والے تیراک بچے

MH Kazmi December 27, 2016 1 min read
childrens Look like fish swimming in the sea
Share this:

تھائی لینڈ: تھائی لینڈ کے دور دراز جزیروں پر رہنے والے ایک قبیلے کے بچے دیکھنے کی غیرمعمولی صلاحیت رکھتے ہیں اور اسی بنا پر انہیں ’’سمندری خانہ بدوش‘‘ کہا جاتا ہے۔

تھائی لینڈ کے موکن قبیلے سے تعلق رکھنے والے یہ بچے سمندر کی گہرائی میں بہت اچھی طرح دیکھتے ہیں اوران کی بصارت یورپی بچوں سے دُگنی اچھی ہے۔ بعض لوگوں کے مطابق وہ سمندر میں ایسے ہی دیکھ سکتے ہیں جس طرح کوئی ڈولفن دیکھتی ہے۔

1999 میں سویڈن کے ماہرین کی ایک ٹیم نے تھائی لینڈ کا دورہ کیا وہاں موکن آبادی کے لوگ بانسوں پر بنے ہوئے گھروں میں رہتے ہیں اور جوں ہی اونچی لہر آتی ہے وہ پانی میں چھلانگ لگا کر مچھلیاں پکڑتے ہیں۔ یہاں تک کہ مزید گہرائی میں جاکر سیپیاں گھونگھے اور فرش سے چپکے دیگر سمندری جاندار بھی لے آتے ہیں۔

بچوں کی اس مہارت کو دیکھ کر ان کی نظروں کے مختلف ٹیسٹ لیے گئے۔ پہلے انہیں افقی اور عمودی لائنوں والے کارڈ دکھائے گئے جو اس سے قبل یورپی بچوں پر آزمایا گیا تھا۔ ماہرین حیران رہ گئے کہ موکن بچوں کی نظر ان کے مقابلے میں دُگنی بہتر تھی۔

دوسری بات یہ ہے کہ پانی کے اندر انسانی آنکھ کے قرنیہ کی انعطافی (ریفریکٹو) متاثر ہوتی ہے اور عام لوگ پانی میں ٹھیک سے نہیں دیکھ پاتے لیکن موکن بچے بہت آرام سے پانی کے اندر بھی تفصیل سے دیکھ سکتے ہیں۔

ماہرینِ چشم کے مطابق ان بچوں میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ انسانی حد سے بھی آگے اپنی آنکھوں کی پتلیاں سکیڑ سکتے ہیں لیکن ان کی نظر متاثر نہیں ہوتی۔ سمندر کے انتہائی نمکین پانی میں ان کی آنکھیں نہیں جلتیں۔ یہ بات حیرت انگیز ہے کہ موکن بچوں کی پتلیاں اور آنکھوں کے لینس کی شکل ذرا مختلف ہے اور یہ صلاحیت ڈولفن اور سیلز میں بھی موجود ہوتی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Even toilet paper for smartphone in the toilet of Tokyo airport
Previous Post ٹوکیوکے ہوائی اڈے کے بیت الخلامیں اسمارٹ فون کیلئے بھی ٹوائلٹ پیپر
Next Post آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا الیکشن لڑنے کا اعلان
Asif Ali Zardari and Bilawal Bhutto announcement to contest election

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.