yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حکومت ناکام۔۔۔!!! چیف جسٹس آف پاکستان نے اہم بیڑا اُٹھا لیا، ایسا حکم جاری کر دیا کہ چاروں صوبوں میں ہلچل مچ گئی

MH Kazmi November 23, 2019 1 min read
chief justice, of, Pakistan, calls, upon, a, meeting,of, Police, reforms, committee, in, Lahore, Registry
Share this:

لاہو ر(نیوز ڈیسک ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پولیس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس آج بروز ( ہفتہ ) کو لاہور رجسٹری میں طلب کرلیا۔اجلاس میں چاروں صوبوں کے آئی جیز شرکت کریں گے، جس میں پولیس ریفارمز سے متعلق عملدرآمد کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

 

شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں!

 

اجلاس کے بعد آئی جی آفس کا دورہ بھی کریں گے۔ خیال رہے کہ پنجاب میں دوبارہ سے پولیس ریفارمز پر کام شروع کیا گیا ،اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب حکومت کو پولیس ریفارمز کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔وزیر اعظم نے آئی جی پولیس سمیت اہم بیوروکریٹس کو ریفارمز مرتب کرنے کی ذمہ داری دی تھی،وزیر اعظم نے ہدایات کی تھیں کہ آئی جی، چیف سیکرٹری، ہوم سیکرٹری اور سول سوسائٹی کی مدد سے سفارشات تیار کی جائیں، بہترین سفارشات تیار کر کے پولیس ریفارمز کے حوالے سے اقدامات کیے جائیں گے ۔واضح رہے اس سے پہلے پولیس ریفارمز کا مشن سابق آئی جی ناصر درانی کی سربراہی میں ٹیم کوسونپا گیا تھا اور انھیں پنجاب پولیس میں اصلاحات کی خصوصی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔آئی جی پنجاب کے تبادلے کے معاملے پر ناصر درانی نے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد پولیس اصلاحات کے لیے تشکیل کی گئی ٹیم نے بھی کام کرنے سے معذرت کرلی تھی۔ لاہور کے پانچ کلب روڑ پر پولیس ریفارمز کے لئے قائم کیا گیا دفتربھی خالی کردیا گیا تھا۔ناصر درانی کے استعفیٰ پر سوشل میڈیا سمیت مختلف حلقوں کی جانب سے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

chief justice, of, Pakistan, calls, upon, a, meeting,of, Police, reforms, committee, in, Lahore, Registry

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Government, is, going, to, be, end, dates, confirmed, Hassan Askari, columns, and, analysis
Previous Post حکومت کی روانگی کی تاریخیں ملنا شروع۔۔۔!!! پاکستانی سیاست میں کیا تبدیلی آ سکتی ہے؟ سینئر صحافی ’ حسن عسکری ‘ کا تہلکہ خیز انکشاف
Next Post جنرل ضیا الحق کو کس نے کہا تھا کہ ہم جن پکڑ کر ان سے بجلی بنوائیں گے؟ وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ماضی کا واقعہ یاد کرواتے ہوئے سب کے قہقے لگوا دیے
Giants, to, be, used, to, generate, electricity, Fawad Chaudhry, jokes

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.