yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حکومت کی روانگی کی تاریخیں ملنا شروع۔۔۔!!! پاکستانی سیاست میں کیا تبدیلی آ سکتی ہے؟ سینئر صحافی ’ حسن عسکری ‘ کا تہلکہ خیز انکشاف

MH Kazmi November 23, 2019 1 min read
Government, is, going, to, be, end, dates, confirmed, Hassan Askari, columns, and, analysis
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک ) سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے کہاہے کہ حکومت اور اپوزیشن اس وقت بے یقینی کاشکار ہیں ، حکومت کے جانے کی تاریخیں مل رہی ہیں ، کہاکہ وزیر اعظم نے نواز شریف کوجو آفر کی تھی ، اس میں شرط لگائی تھی لیکن وہ ہائیکورٹ

 

شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں!

 

کے فیصلے پر بغیر شرط کے چلے گئے ۔ اب اس بارے میں باتیں کرنا توانائی کو ضائع کرناہے لیکن لگتاہے کہ عمران خان کو اپنے ساتھیوں کی طرف سے کچھ باتیں کی جارہی ہیں، ایسی باتیں پچھلی حکومتوں کے بارے میں بھی کی جاتی رہی ہیں لیکن حکومت میں ہم کو بے یقینی کی فضا نظر آتی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حسن عسکری نے کہا کہ حکومت کے جانے کی تاریخیں مل رہی ہیں ،ایسی باتیں پچھلی حکومتوں کے بارے میں بھی کی جاتی رہی ہیں لیکن حکومت میں ہم کو بے یقینی کی فضا نظر آتی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم نے نواز شریف کوجو آفر کی تھی ، اس میں شرط لگائی تھی لیکن وہ ہائیکورٹ کے فیصلے پر بغیر شرط کے چلے گئے ۔ اب اس بارے میں باتیں کرنا توانائی کو ضائع کرناہے لیکن لگتاہے کہ عمران خان کو اپنے ساتھیوں کی طرف سے کچھ باتیں کی جارہی ہیں۔حسن عسکری کا کہنا تھاکہ حکومتیں تقریریں نہیں کرتی بلکہ کچھ کرکے دکھاتی ہیں ، تبدیلی کی باتیں تو آپ کرچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن میں بھی اس وقت غیر یقینی صورتحال ہے ،حکومت کو گرانے کی باتیں کی جاتی ہیں لیکن حکومت کیخلاف ایسی کوئی تحریک کامیاب ہوتی نظر نہیں آرہی ہے ۔ پروگرام میں شریک سینئر صحافی ایاز امیر نے کہا کہ کئی لوگ نواز شریف کو چیئر مین ماﺅ سے بڑا لیڈر سمجھتے ہیں اور کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ خلافت راشدہ کے  بعد اگر کوئی لیڈر ہے تو عمران خان ہیں لیکن ان دنوں حکومت کا کھوکھلا پن سامنے آرہاہے

۔ایاز امیر کا کہناتھاکہ وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ میں نہیں چھوڑوں گا لیکن سزایافتہ مجرم تو ایک غیر ملکی جہاز پر بیٹھ کر چلے گئے ، اب وہ جو جہاز پر چڑھ کر جارہے ہیں ، ان کی زندگی میں یہ پہلی بار نہیں ہوا ۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان لاکھ کہیں کہ انسانی ہمدردی لیکن اگر سب کچھ انسانی ہمدردی پر ہو تو پاکستان کی ساری جیلیں خالی ہوجائیں ، یہ کچھ ٹھیک نہیں لگ رہاہے ۔ پروگرام میں شریک سینئر صحافی سلمان غنی نے کہا کہ عمران خان نے جس بیماری کا ذکر کیاہے ، اس بیماری کو اتناخودنواز شریف نے اپنے اوپر سوار نہیں کیا جتنا ہمارے منتخب وزیر اعظم اپنے اوپر سوار کرچکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ مجھے ابھی اپوزیشن کی کوئی ایسی سرگرمی نظر نہیں آرہی جس کا مقصد حکومت کو ہٹاناہولیکن عمران خان کی بولی سے ظاہر ہوتاہے کہ ان کی حکومت میں کہیں نہ کہیں کچھ گڑ بڑ ہے ۔سلمان غنی کا کہناتھا کہ نواز شریف دنیا کے کسی بھی کونے میں چلے جائیں لیکن عمران خان اور تحریک انصاف نواز شریف کی سیاست کوختم نہیں ہونے دیں گے ۔ عمران خان جس طرح اپوزیشن کو ٹارگٹ کررہے ہیں ۔ اس سے لوگ سوچنے پر مجبور ہوجائیں گے کہ اپوزیشن کی کونسی سے چیزہے جو حکومت کو کھٹک رہی ہے ۔سلمان غنی نے کہاہے کہ پاکستان کے لوگوں کا جتنا کچومر اس حکومت نے نکالاہے ، ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔

Government, is, going, to, be, end, dates, confirmed, Hassan Askari, columns, and, analysis

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan, gets, great, radar, technology, by, making, radar, for, drones,
Previous Post پاکستان نے میدان مار لیا۔۔۔!!! ایسی ٹیکنالوجی حاصل کر لی کہ دنیا کے بڑے بڑے جاسوس طیارے ناکام ہوگئے، دشمنوں پر سکتہ طاری
Next Post حکومت ناکام۔۔۔!!! چیف جسٹس آف پاکستان نے اہم بیڑا اُٹھا لیا، ایسا حکم جاری کر دیا کہ چاروں صوبوں میں ہلچل مچ گئی
chief justice, of, Pakistan, calls, upon, a, meeting,of, Police, reforms, committee, in, Lahore, Registry

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.