yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آٹھ شوہروں کو چکمہ دینے والی تھائی دلہن گرفتار

Web Editor September 9, 2017September 9, 2017 1 min read
Cheating to the eight husbands Thai bride arrested
Share this:

تھائی لینڈ میں پولیس نے ایک ایسی دلہن کو گرفتار کیا ہے جس نے دو سال میں 8 مردوں سے شادی رچا ئی اور پھر ان کے اہلِ خانہ سے رقم بٹور کر غائب ہوگئی۔

Cheating to the eight husbands Thai bride arrested
Cheating to the eight husbands Thai bride arrested

تھائی پولیس کو ایک ایسی مفرور دلہن گرفتار کی ہے جس نے سوشل میڈیا پر معاملات آگے بڑھانے کے بعد مردوں سے شادی کی اور پھر ان کو لوٹ کر فرار ہوگئی۔ اس32 سالہ بھگوڑی دلہن کا نام جا ریا پورن نامون بویائی ہے اور اب پولیس نے اسے فراڈی خاتون قرار دے کر اس کی تلاش شروع کی ہوئی ہے۔ ایک کے بعد ایک 8 مرد اس کے خلاف رپورٹ درج کرا چکے ہیں۔ سب سے پہلے پراسان تیام یم نے اس خاتون کے خلاف رپورٹ درج کرائی۔ انہوں نے فیس بک پوسٹ پر اس خاتون سے خبردار کرنے اور دور رہنے والی ایک پوسٹ دیکھی اور پولیس کو بتایا کہ دو سال قبل ان کی شادی نامون سے ہوئی تھی جو اگلے دن 6 ہزار ڈالر یعنی 6 لاکھ روپے لے کر ایسی گئی کہ اب تک واپس نہیں آئی۔

پراسان نے پولیس کو بتایا کہ اس کی سابقہ بیوی نے اسے فروری 2015 کو فیس بک پر دوست بنایا اور اس کے کچھ ماہ بعد پراچوپ خیری خان صوبے میں ان کی شاندار شادی ہوئی۔ 4 روز بعد اس نے بتایا کہ وہ اپنے والدین کے پاس جا رہی ہے لیکن وہ واپس نہ آئی اور نامون کی ایک مبینہ بھتیجی نے فون کر کے بتایا کہ اب وہ اپنی بیگم کو بھول جائے۔ اس کے بعد ایک اور شخص نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ مسلسل دلہن بننے اور لوٹنے والی خاتون نے اس سال قبل فروری میں فیس بک پر ان سے دوستی کی اور شادی سے پہلے بینک اکاؤنٹ میں 15 ہزارڈالر جمع کرنے کو کہا۔ رقم جمع ہونے پر خاتون نے کہا کہ ابھی شادی کا بہتر موقع نہیں لیکن اس کے بعد وہ غائب ہوگئی۔

اس کے بعد مزید 6 افراد سامنے آئے جنہوں نے کہا کہ اسی خاتون نے فیس بک پر رابطہ کر کے شادی کے نام پر ان سے رقم اینٹھی اور فرار ہو گئی تاہم فیس بک پر یہ خبریں بھی ہیں کہ چالاک خاتون نے ایک ہفتے میں 4 سے 5 افراد سے شادی کر کے رقم بٹوری اور غائب ہوگئی۔ تھائی لینڈ پولیس اس عجیب و غریب کیس کو حل کرنے کے لیے دن رات کوشاں رہی۔ دلہن کی گرفتاری سے قبل پولیس نے نامون کی بڑی بہن کو حراست میں لیا تھا لیکن اس نے بتایا کہ وہ اپنی بہن کی جعلسازی کی بنا پر اس سے تعلق ختم کر چکی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
SECP will overcome the concerns of OICCI
Previous Post ایس ای سی پی، او آئی سی سی آئی کے خدشات دور کرے گی
Next Post میکسیکو میں 8.2شدت کا زلزلہ، 60افراد ہلاک
8.2 magnitude earthquake kills 60 peoples in Mexico

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.