yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

حسینؑ آپ کی دُنیا کو پھر ضرورت ہے، علم حسینی تاقیامت مظلوم کی حمایت اورظالم سے نفرت کا استعارہ رہیگا، چوہدری افضل لنگاہ

MH Kazmi September 28, 2017 1 min read
chaudhry, Afzal , Langah, Paris, on, martyrdom, of, Hazrat, Imam, Hussain. A.S
Share this:

حسینؑ آپ کی دُنیا کو پھر ضرورت ہے، علم حسینی تاقیامت مظلوم کی حمایت اورظالم سے نفرت کا استعارہ رہیگا، چوہدری افضل لنگاہ

chaudhry, Afzal , Langah, Paris, on, martyrdom, of, Hazrat, Imam, Hussain. A.S پیرس(یس اردو نیوز) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری افضل لنگاہ نے امام حسین علیہ السلا اور شہیدان کربلا کے عزم و استقامت کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری دنیا میں مظلوموں کی حمایت اور ان کیلئے آواز اٹھانے کا نام حسینیت ہے اور ظالم سے نفرت کا استعارہ بھی ہے اور ہمیشہ انسانیت کا منشور بھی ہے ۔ انسانیت سے محبت کا درس ہمیں کربلا میں ملتا ہے جس کو عامم کرنے کی ضرورت ہے۔

واقعہ کربلا در حقیقت آج کی سسکتی بلکتی انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے۔امام حسین ؑ کا مقصداگر وقتی اقتدار کا حصول یا جنگ میں کامیابی ہوتا تو صرف تحریک حسینیؑ کے علمدار حضرت عباسؑ کو ایک اذن دینے پر یزیدیت کے پرخچے اُڑ ا دیتے لیکن حسینؑ توانسانیت کی بقاءاور نسل انسانیت کا تسلسل بھی چاہتے تھے

صدیاں گزرجانے کے بعد بھی دُنیا بھر کے مظلواورمحکوم انسان عصر حاضر کے یزیدیوں(استعماری طاقتوں) کے خلاف صدائے احتجاج بُلند کرنے کے لئے محرم اور عاشورہ و چہلم امام مظلوم کو نہایت عقیدت و احترام سے مناتے ہیں کیونکہ امام حسین ؑ تو صرف ایک مسلک یا مذہب کے نہیں بلکہ عالم انسانیت کے عظیم محسن ہیں جنہوں نے رہتی دُنیا تک کے انسانوں کی بقاءکے لئے اپنا سب کچھ قربان کردیا تبھی توہر انسان حسینؑ ابن علیؑ کو محسن انسا نیت سمجھتاہے بقول شاعر انقلاب حضرت جوش ملیح آبادی ۔

انسان کو بید ا ر تو ہو لینے دو

ہر قوم پُکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
chaudhry, Afzal , Langah, Paris, on, martyrdom, of, Hazrat, Imam, Hussain. A.S
Previous Post حسینؑ آپ کی دُنیا کو پھر ضرورت ہے
Next Post ذکر امام حسین (ر) کی ضرورت و اہمیت
Imam Hussain A.S, to, talk, about, in, Majlis

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.