yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تبدیلی اب نہیں تو کبھی نہیں

Web Editor May 1, 2019 1 min read
Change not now so never
Share this:

جس خبر پر ہم تبصرہ کرنیوالے ہیں،یہ دل دہلا دینے والی ہے،اسے غیر جذباتی ہوکر ملاحظہ کرنے کی ضرورت ہے۔ سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں 37افراد کے سرقلم کر دیئے گئے۔ سزا پر عملدرآمد سعودی عرب کے 6 صوبوں میں کیا گیا۔ سزا پانے والے تمام افراد سعودی شہری ہیں۔

ان پر دہشتگرد گروپس بنانے‘ مذہبی منافرت، انتہا پسندی پھیلانے اور دھماکے کرنے اور کرانے کے الزامات تھے۔ کچھ سزا پانے والوں نے سکیورٹی اہلکاروں کو گھات لگا کر قتل کیا۔اس فرمان سے کسی کو اختلاف نہیں کہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے مزید براں جس نے ایک انسان کو بچایا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔37 افراد کو صفحۂ ہستی سے مٹا دینا معمولی اقدام نہیں ہے،یہ لوگ دہشتگردی میں ملوث تھے تو ان پر ترس کھانے کی قطعاً ضرورت نہیں۔انکے ہاتھوں ہونیوالا دہشتگردی میں ایک ایک قتل اتنی بار انسانیت کا قتل ہے جتنے قتل انکے سر پر ہیں۔سعودی عرب میںیا کہیں بھی اگر دیگرمقاصد کے تحت دہشتگردی کا الزام لگا کر کسی کو سزائے موت سے ہمکنار کردیا جاتا ہے تو یہ بھی ایسا ہی قتل ہے جسے پوری انسانیت کا قتل قرار دیا گیا ہے۔دہشتگردی ہو،ناجائزقتل ہو یا دیگر سنگین جرائم ان کا خاتمہ سخت سزاؤں کا متقاضی ہے۔مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ریاست کی ذمہ داری ہے،ریاست یہ ذمہ داری حکومت کے ذریعے پوری کرتی ہے۔دہشتگردی کی طرح دیگر سنگین جرائم کے قلع قمع کے لئے پوری قوم کا یکجہت اور اداروں کا حکومت کے ہمقدم ہونا ناگزیر ہے۔پاکستان کئی سال بدترین دہشتگردی کی لپیٹ میں رہا ۔پاک افواج کی بے پایاں قربانیوں سے دہشتگردی کا خاتمہ ہورہا ہے۔آج پہلے جیسے ملک پر دہشتگری کے سائے نہیں مگر بدستور دہشتگرد سرگرم ہیں۔وہ گاہے بگاہے چھوٹے بڑے واقعات سے اپنا ناپاک وجود ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔اسکے ساتھ پاکستان کی مشرقی سرحد تو دہائیوں سے غیر محفوظ تھی،

اس سرحد پر بھارت شرانگیزی کا مسلسل ارتکاب کرتا رہا ہے،اسی کے ایماء پر پاکستان کی مغربی سرحد بھی افغان کٹھ پتلی انظامیہ پاکستان کیلئے ریڈ لائن بناچکی ہے۔پاکستان بھارت سرحد پر بھارت باڑ لگا رہا ہے۔ افغانستان کیساتھ 27سو کلو میٹر بارڈر کو محفوظ بنانے کیلئے پاکستان کہیں باڑ نصب کررہا ہے اور کہیں دیوار کی تعمیر جاری ہے اور یہ دونوں تکمیل کے قریب ہیں۔ایران پاکستان کا کچھ تحفظات کے باوجود بااعتماد دوست اور مسلم پڑوسی ملک ہے۔اب پاک ایران سرحد پر بھی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ایران کی طرف سے گزشتہ دنوں دہشتگرد پاکستان میں داخل ہوکر بیس افراد کو بسوں سے اتار کر قتل کرتے اور فرار ہو جاتے ہیں۔پاکستانی وزیر خارجہ ان کے ایران میں ٹھکانوں کی بات کرتے ہیں۔ایران کی طرف سے تعاون کا یقین تو دلایا جاتاہے مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایران کے اندر کیا ریاست میں کوئی ریاست ہے جو پاکستان میں دہشتگردی کیلئے سرگرم ہے؟ وزیراعظم عمران خان اس نازک مرحلے پر ایران گئے۔یہ ان کا ایران کا بروقت دورہ تھا جس سے معاملات بہتری کا رُخ اختیار کررہے ہیں۔انہوں نے ایران کیخلاف پاکستان کی سرزمین استعمال ہونے کی بات کی، دہشتگردی کی طرح کرپشن بھی ایک ناسور ہے۔جس نے پاکستان کی معیشت غارت کردی۔قومی وسائل ملکی ترقی،عوامی خوشحالی اور صحت و تعلیم پر صرف ہونے کے بجائے چند خاندانوں کی تجوریوں جیبوں اور پیٹ میں چلے گئے۔ ہر چیز کی کوئی حد ہوتی ہے مگر کچھ لوگوں کے لالچ کی کوئی انتہا نہیں،ان کی نیت اور پیٹ نہیں بھرتاجو قبر کی مٹی ہی سے بھر سکتا ہے۔

عمران خان لوٹے گئے ایک ایک پیسے کی ریکوری کیلئے سرگرداں ہے۔مگر مقابلے میں گہری جڑوں اور چارسو پھیلی ہوئی شاخوں والا مافیا ہے جو ان کو بے بس کرنا چاہتا ہے۔اگر یہ مافیا اپنے مقاصد میں کامیاب ہوگیا تو پاکستان کبھی سنبھل نہیں سکے گا۔عمران نے قوم کیساتھ بڑے بڑے وعدے کئے وہ انکی تکمیل کیلئے کوشاں ہیں،انکے پائے استقلال میں ایک بہت بڑی مخاصت کا رویہ اپنائے اپوزشن ،دوسرے رُخ کھڑی بیورو کریسی، عدم تعاون پر آمادہ فوج کے سوا کچھ اداروں اور جھوٹا پراپیگنڈا کرنے والے عناصر کے سرگرم ہونے کے باجود کوئی لرزش نہیں آئی۔اپوزیشن چند مطالبات تسلیم ہونے پر آمادۂ تعاون ہے جس کی بار بار پیشکش بھی کررہی ہے مگر حکومت احتساب کے ایجنڈے سے سر مو ہٹنے کو تیار نہیں۔اپوزیشن کے بڑے لیڈر مستوجب احتساب ہیں ان کی ایک ہی خواہش ہے کہ کرپشن کے کیسز ختم ہوجائیں۔نیب کا بستر گول ہوجائے۔نیب قوانین بدل جائیں اب کہا جارہا ہے کہ آمدن سے زائد اثاثوں کی صورت میں اثاثے رکھنے والے کے بجائے نیب یہ ثابت کرے کہ یہ اثاثے کس طرح بنے۔ہر کیس میں ایسا ممکن نہیں۔ تحریک انصاف کو حکومت میں آئے آٹھ ماہ ہوئے ہیں جس نے اڑتیس سال کے بگڑے معاملات کو درست کرنا ہے جو مختصر عرصے میں ممکن نہیں۔اس کیلئے چند سال تو دیں۔ مخالفین اس حکومت کی آٹھ ماہ کی کاکردگی کو بھی سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں۔اس دوار ن کرپشن کا ایک بھی بڑا سکینڈل سامنے نہیں آیا یہی اس حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ہے ۔ ایسا عمران خان ہی کرسکتے ہیں،تبدیلی کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کی اہلیت و صلاحیت رکھتے ہیں۔تبدیلی ان کے ہاتھوں نہ ہوسکی تو کبھی نہیں ہوسکتی ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Differences in Shoaib Malik and Sania Mirza
Previous Post شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں اختلافات
Next Post افغان صدر اشرف غنی کا ہاتھ
Afghan President Ashraf Ghani's hand

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.