yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

ممبر پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا ٹیلی فون پر  اسامہ قمر کائرہ اورحمزہ بٹ کی وفات پر چوہدری قمرالزماں کائرہ صاحب سے اظہار تعزیت اوردعائیہ تقاریب میں شریک اوورسیز کمیونٹی سے اظہار تشکر، سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی سے ٹیلی فونک گفتگو

MH Kazmi May 20, 2019May 20, 2019 1 min read
ch nadem asghar kaira, thanked, all, community, on, prayers, for, usama qamar
Share this:

ممبر پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا ٹیلی فون پر  اسامہ قمر کائرہ اورحمزہ بٹ کی وفات پر چوہدری قمرالزماں کائرہ صاحب سے اظہار تعزیت اوردعائیہ تقاریب میں شریک اوورسیز کمیونٹی سے اظہار تشکر، سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی سے ٹیلی فونک گفتگو

پیرس (نمائندہ خصوصی) تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی سے آج ٹیلی فونک گفتگو میں پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی کے ممبر چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا چوہدری قمرالزماں کائرہ سے ان کے بیٹے اسامہ قمر اور دوست حمزہ بٹ کی کار حادثہ میں وفات پر اظہار تعزیت کرنے والے اوورسیز پاکستانیوں سے اظہار تشکر کیا گیا۔

قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا کو بتایا کہ چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے پیرس کی تمام مساجد مثلاً مسجد قبا، مسجید پیری فیئت اور منہاج القرآن انٹرنیشنل سنٹر فرانس وغیرہ اورجہاں جہاں بھی نماز تراویح کے بعد دعائیہ تقاریب منعقد کی گئیں ان تمام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے سب کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پاکستان کی طرح پیرس اور دنیابھر میں اوورسیز کمیونٹی نے جس جذبہ کا مظاہرہ کیا وہ قابل تحسین ہے۔

چوہدری قمرالزماں کائرہ نے رسم قل خوانی اور دیگر دعائیہ تقاریب سے خطاب میں بھی اس امتحان میں پاکستانی بھائیوں اور اوورسیز کمیونٹی کی طرف سے تعزیتی پیغامات اور دعائوں کا شکریہ ادا کیا۔

ch nadem asghar kaira, thanked, all, community, on, prayers, for, usama qamar

 

https://www.facebook.com/QariFarooqAhmadFarooqi/videos/2372771829626356/

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
I am thankful to Allaah on being a part of the World Cup Squad, Mohammad Amir
Previous Post ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، محمد عامر
Next Post ہمارے اکٹھے ہونے سے سب نے دیکھ لیا ہے، مریم نواز
All of us have seen it, Maryam Nawaz

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.