yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہمارے اکٹھے ہونے سے سب نے دیکھ لیا ہے، مریم نواز

Web Editor May 20, 2019 1 min read
All of us have seen it, Maryam Nawaz
Share this:

All of us have seen it, Maryam Nawazلاہور: گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر اسلام آباد میں بلاول ہاؤس میں ایک گرینڈ افطار کا اہتمام کیا ، گرینڈ افطار میں اپوزیشن جماعتوں کے تمام رہنماؤں نے شرکت کی ، اس گرینڈ افطار کو چار چاند اس وقت لگے جس وقت سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز اور شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز افطار ڈنر میں شریک ہوئے لیکن اس دوران ہی مریم نواز نے شاہد خاقان عباسی کے ساتھ ایسی حرکت کر دی کہ پوری ن لیگ دنگ رہ گئی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مریم نواز جب افطار ڈنر میں شریک ہوئیں تو میڈیا نمائندگان نے انہیں گھیرے میں لے لیا، اسی دوران مریم نواز سے میڈیا نمائندگان نے موقع دیکھتے ہوئے پوچھ لیا کہ اپوزیشن نے اگلا لائحہ عمل کیا طے کیا ہے؟ مریم نواز نے میڈیا نمائندگان سے مخاطب ہو کر کہا کہ ہمارے اکٹھے ہونے سے سب نے دیکھ لیا ہے کہ ہم ایک ہیں اور میرا خیال ہے جتنا دنا کو پتہ لگنا تھا وہ میرا خیال ہے کافی ہے۔ مریم نواز نے اپنی بات کو مکمل کر کے جب آگے بڑھنے لگی تو لیگی رہنماؤں نے انہیں اپنے گھیرے میں لے رکھا تھا اور انہی لیگی رہنماؤں میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی شامل تھے جو کہ وہاں پر ایک سائیڈ پر کھڑے تھے مریم نواز نے انہیں دیکھتے ہی کہا کہ چلیں چلتے ہیں ، جس پر شاہد خاقان عباسی نے انہیں کہا کہ آپ چلیں میں آتا ہوں ، لیکن مریم نواز نے شاہد خاقان عباسی کی ایک نہ سنی اور انہیں بازوں سے پکڑ کر گھسیٹ کر آگے کردیا جس پر شاہد خاقان عباسی بھی آگے چل پڑے ۔ مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کی یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے آپ بھی دیکھیں:

کپتان کو سلیکٹڈ کہنے والوں کی اوقات دیکھیے کس طرح مریم نواز نے بازو سے پکڑ کر شاہد خاقان عباسی قائم مقام سئنر صدر مسلم لیگ ن کو آگے لگا دیا اور بےچارہ میں آتا ہوں میں آتا ہوں ہی کہتا رہ گیا 😂 😂@BBhuttoZardari @MaryamNSharif pic.twitter.com/xa0fPc3aP4

— Shabir Khan Jee (@ShabirAhmad79) May 19, 2019

جبکہ کل کی ہونے والی میٹنگ کی تصاویر جھلکیاں بھی ملاحظہ کریں:

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ch nadem asghar kaira, thanked, all, community, on, prayers, for, usama qamar
Previous Post ممبر پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا ٹیلی فون پر  اسامہ قمر کائرہ اورحمزہ بٹ کی وفات پر چوہدری قمرالزماں کائرہ صاحب سے اظہار تعزیت اوردعائیہ تقاریب میں شریک اوورسیز کمیونٹی سے اظہار تشکر، سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی سے ٹیلی فونک گفتگو
Next Post شہباز شریف کی پکی چھٹی
Shahbaz Sharif's real holiday

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.