yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس، چوہدری محمد اشتیاق کے والد گرامی اور سابق سینئر نائب صدر تحریک انصاف فرانس چوہدری محمد افضال ڈھل کے بھائی اور پی پی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل کے کزن چوہدری محمد الیاس ڈھل کی وفات گہرا صدمہ ہے، رمضان المبارک کے مقدس ساعتوں کو اللہ تعالیٰ ان کی بخشش کا سبب بنادیں، محمد ذوہیب گجر

MH Kazmi May 5, 2020May 5, 2020 1 min read
Share this:

پیرس، چوہدری محمد اشتیاق کے والد گرامی اور سابق سینئر نائب صدر تحریک انصاف فرانس چوہدری محمد افضال ڈھل کے بھائی اور پی پی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل کے کزن چوہدری محمد الیاس ڈھل کی وفات گہرا صدمہ ہے، رمضان المبارک کے مقدس ساعتوں کو اللہ تعالیٰ ان کی بخشش کا سبب بنادیں، محمد ذوہیب گجر

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)چوہدری محمد ذوہیب گجرسیاسی وسماجی شخصیت فرانس کا عزیز دوست چوہدری محمد اشتیاق کے والد گرامی چوہدری محمد الیاس کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار ، انھوں نے اس موقع پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری محمد اشتیاق کے والد گرامی کی وفات گہرا صدمہ ہے۔ اللہ تعالیٰ رمضان المبارک کے مقدس ماہ کی ساعتوں کو ان کی قبر کی منزلوں کی آسانی اور بخشش کا سبب بنادیں اور چوہدری محمد اشتیاق انکے اہلخانہ کو صبرواستقامت عطا فرمائیں۔ انھوں نے مرحوم کے بھائی تحریک انصاف فرانس کے سابق سینئر نائب صدر چوہدری محمد افضال ڈھل اور کزن صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل سے بھی اظہار تعزیت کرتے ہوئے صدمہ عظیم پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
چوہدری محمد ذوہیب گجر نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں کے فیضان اورقرآن مجید کے نزول کے صدقے مرحوم کی قبر کی منزلوں کو آسان فرمائیں اور چوہدری محمد اشتیاق اور اہلخانہ کو صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائیں۔ الہی آمین

CH MUHAMMAD ZOHAIB GUJJAR, EXPRESSED HIS CONDOLENCE ON THE DEATH OF FATHER OF CH ISHTIAQ AND CH AFZAL DHAL’S BROTHER CH ILYAS DHAL DIED

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post کرونا، امریکی کمانڈوز بھی خطرے میں پڑ گئے، ڈونلڈ ٹرمپ اچانک کیوں ساری فوج واپس لے جانے پر تیار ہوگئے؟
Next Post امریکہ کو ایک اورحزیمت کا سامنا،عالمی ادارے نے کورونا وائرس کی مصنوعی تیاری کو قیاس آرائی قراردیکر مسترد کردیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.