yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

دختر پاکستان؛ چاروں صوبوں کی آوازمریم نوازبطور نائب صدرمسلم لیگ ن کڑے وقت میں بہترین انتخاب ثابت ہونگی، چوہدری اصغر خان کی مبارکباد

MH Kazmi May 4, 2019May 4, 2019 1 min read
Ch Asghar Khan, president, pmln, youth wing, France
Share this:

دختر پاکستان؛ چاروں صوبوں کی آوازمریم نوازبطور نائب صدرمسلم لیگ ن کڑے وقت میں بہترین انتخاب ثابت ہونگی، چوہدری اصغر خان کی مبارکباد
پیرس (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری اصغر خان نے  مریم نواز کو مسلم لیگ ن کا نائب صدر مقرر ہونے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کڑے وقت میں مسلم لیگ ن کی قیادت سنبھالنے پر مریم بی بی  مبارکباد کی مستحق ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس مرکزی قیادت کے ہر اقدام کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور مریم نواز کی بطور نائب صدر تقرری پر بہت پرجوش ہیں انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ صرف اور صرف ووٹ کی عزت کیلئے جدوجہد کی جائے یہ وہ نعرہ ہے جو دختر پاکستان محترمہ مریم نواز نے غریب قوم کے حقوق کی بحالی کیلئے دیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ میاں نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد ہونے سے اداروں اور حکومت کا گھٹ جوڑ سامنے آگیا ہے ۔ مسلم لیگ ن کی قیادت نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے۔نواز شریف کو ابھی بھی گردوں کو بیماری ہے۔چار میڈیکل بورڈز نے نواز شریف کی بیماری پر اپنے خطرات سے حکومت کو آگاہ کیا۔

مسلم لیگ (ن) نے کبھی بھی عدالتی احکامات کو نظرانداز نہیں کیا۔ چھ ہفتوں میں دل اور گردوں کے عارضہ میں مبتلا شخص کا آپریشن ممکن نہیں۔سینئر ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق نواز شریف کے میڈیکل چیک اپ ہورہے ہیں۔کسی بھی مریض کا آپریشن ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق ہی ممکن ہوتا ہے۔عدالت کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کردینی چاہیے۔

‏  انہوں نے کہا کہ سنگین ترن حالات میں محترمہ مریم نواز کے کاندھوں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوئی ہےجس کیلئے وہی بہترین انتخاب تھیں جس طرح 2013 سے اب تک انہوں نے پارٹی کو بہترین سمت میں گامزن کرنے میں مرکزی قیادت کا بھرپور ساتھ دیا ہے اسی طرح اس آفتوں کے دور میں ان کی معصومیت ہی آہنی شکنجوں اور سازشی عناصر کا مقابلہ کرنے کیلئے کافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی نیک خواہشات اور دعائیں اپنی قائد کے ساتھ ہیں انشااللہ وہ پارٹی اور ملک کو ایک مرتبہ پھر جمہوریت کی پٹڑی پر سرخروکرنے میں کامیاب ہوجائینگی۔

Ch Asghar Khan, president, pmln, youth wing, France

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mian Muhammad Hanif, chief, organizer, PMLN, France
Previous Post حکومت کی ناتجربہ کاری نے ملک کو آئی ایم ایف کے سامنے گروی رکھ دیا، غریبوں کیلئے مہنگائی کا طوفان اورامیروں کیلئے ایمنسٹی سکیمیں ناانصافی ہے، میاں محمد حنیف
Next Post پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پسماندہ طبقوں کے لوگوں کی ترجمانی کی ہے اس لئے ملک کا غریب، کسان اور مزدور پاکستان پیپلز پارٹی کو دل و جان سے چاہتا ہے، چوہدری جہانگیر نواز
Ch Jehangir Nawaz, president, PPP, Norway

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.