yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پسماندہ طبقوں کے لوگوں کی ترجمانی کی ہے اس لئے ملک کا غریب، کسان اور مزدور پاکستان پیپلز پارٹی کو دل و جان سے چاہتا ہے، چوہدری جہانگیر نواز

MH Kazmi May 4, 2019May 4, 2019 1 min read
Ch Jehangir Nawaz, president, PPP, Norway
Share this:

پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پسماندہ طبقوں کے لوگوں کی ترجمانی کی ہے اس لئے ملک کا غریب، کسان اور مزدور پاکستان پیپلز پارٹی کو دل و جان سے چاہتا ہے، چوہدری جہانگیر نواز

اوسلو؍اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)   میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی ناروے کے مصدر چوہدری جہانگیر نواز  نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پسماندہ طبقوں کے لوگوں کی ترجمانی کی ہے اس لئے ملک کا غریب، کسان اور مزدور پاکستان پیپلز پارٹی کو دل و جان سے چاہتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت کرنے کی سیاست پر یقین رکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف سازش کرنے والے ہمیشہ ناکام ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کیخلاف جس قدر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے قیادت نے ہمیشہ خندہ پیشانی اور آئینی دائرہ میں ا ن کا سامنا کیا اور کبھی بھی راہ فرا رحاصل نہیں کی آج وہی جماعتوں کے قائدین اپنے ہی تیار کردہ پھندے میں پھنس چکے ہیں تو چھوٹے مقدمات کا سامنا کرنے کے بجائے بھاگ رہے ہیں ۔

Ch Jehangir Nawaz, president, PPP, Norway

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ch Asghar Khan, president, pmln, youth wing, France
Previous Post دختر پاکستان؛ چاروں صوبوں کی آوازمریم نوازبطور نائب صدرمسلم لیگ ن کڑے وقت میں بہترین انتخاب ثابت ہونگی، چوہدری اصغر خان کی مبارکباد
Next Post   پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آزادی صحافت کے لئے صحافیوں کا ساتھ دیا ہے ، آذادی صحافت کے دن صحافیوں کیلئے مفت قانونی معاونت کی فراہمی  بلاول بھٹو کا انقلابی اقدام ہے، قاری فاروق احمد فاروقی
qari farooq ahmed farooqi, senior, leader, PPP, France

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.