جرمنی میں 2 مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں، 10 افراد ہلاک
برلن……..جرمنی میں دو مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 10 افراد ہلاک اور 80 سے زائد افراد زخمی ہیں جبکہ 2 افراد لاپتہ ہیں، ہلاک ہونے والوں میں دونوں ٹرینوں کے ڈرائیورز بھی شامل ہیں۔ حادثہ جرمنی کی جنوبی ریاست باواریا میں پیش آیا۔ دو مسافر ٹرینوں کے تصادم میں ایک ٹرین کی […]








