counter easy hit

اوکلاہوما کی جھاڑیوں میں لگی آگ سے رہائشی علاقے کو خطرہ

Oklahoma bushes

Oklahoma bushes

اوکلاہوما سٹی……اوکلاہوما سٹی کے شمال مغرب میں رہائشی علاقے کے قریب جھاڑیوں میں لگی آگ بے قابو ہو گئی۔جس سے قریبی رہائشی علاقوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق آگ کے شعلے اور دھویں کے بادل فضا میں بلند ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ آگ سے کئی ایکڑ اراضی پر پھیلے درخت اور جھاڑیاں جل کر تباہ ہو گئیں۔ درجنوں فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔