تھائی لینڈ کے عوام پاکستان میں ویزا آن ارائیول کی سہولت حاصل کرسکیں گے، پاک تھائی 70 سالہ سفارتی تعلقات کے تحت منعقدہ تقریب سے سفیر عاصم افتخار کاخطاب
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان سیاحت اور تعلیم کے شعبے میں تعاون میں اضافے کیلئے حکومت پاکستان نے ویزا آن ارائیول…
