yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
ویڈیوز - Videos

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر افضال محمود نے چارج سنبھال لیا

MH Kazmi January 28, 2021 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)متحدہ عرب امارات میں 20 جنوری کو نامزد کیے جانے والے سینئر پاکستانی سفارتکار افضال احمد نے ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے میں ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ انھیں حال ہی میں بحرین میں اپنی سفارتی ذمہ داریاں مکمل کرنے کے بعد نئی ذمہ داریاں تفویض کی گئی تھیں۔ انھیں سفیر غلام دستگیر کی جگہ تعینات کیا گیا جو پچھلے سال اگست میں ریٹائرمنٹ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے تھے۔ امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری تفصیلات کے حوالے سے بتایا ہے کہ افضال محمود وسیع سفارتی تجربہ رکھتے ہیں اور دنیا کے مختلف ممالک اور بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کی نما ئندگی کرچکے ہیں۔ قابل ذکرسفارتی ذمہ داریوں میں 2013 سے 2016 تک ہوسٹن میں پاکستانی قونصل جنرل رہنا بھی شامل ہے۔ اس سے قبل وہ بنگلہ دیش میں 2009 سے 2013 تک پاکستان کے نائب و قائمقام ہائی کمشنر بھی رہ چکے ہیں۔ انہوں نے 2004 سے 2007 تک اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام اور انسانی آباد کاری پروگرام میں پاکستان کی نمائندگی بھی کی ہے۔ ان کی دیگر سرکاری ذمہ داریوں میں آسیان، سارک، انڈونیشیا، مشرقی افریقہ، بنگلہ دیش اور جرمنی میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے اجلاسوں میں نمائندگی شامل ہے۔ وزارت خارجہ اسلام آباد میں تعیناتی کے دوران انہوں نے مختلف ذمہ داریاں سرانجام دیں۔ ان میں ڈی جی امریکہ و یورپ، ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر اور اسسٹننٹ ڈائریکٹر برائے ایران، ترکی، یورپ و جنوبی ایشیا شامل ہیں۔ افضال محمود نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال پنجاب سے اکنامکس میں ڈگری حاصل کر رکھی ہے جبکہ ترکی کی انقرہ یونیورسٹی سے وہ ترک زبان کی تعلیم بھی حاصل کرچکے ہیں۔ اردو، انگریزی، پنجابی کے علاوہ انڈونیشین اور ترک زبان پر عبور رکھتے ہیں۔


Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post مولانا فضل الرحمن نے مشاورت کیلئے قریبی ساتھیوں کو طلب کرلیا،اپوزیشن جماعتوں کا ایجنڈا زیر غور
Next Post پاکستان اور کینیا کے درمیان سیکرٹری خارجہ کی سطح کے مذاکرات کا تیسرا دور، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.