yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شوبز نگری سے بڑا کھڑاک۔۔۔میرے پاس تم ہو سے مشہور ہونے والی اداکارہ ’’حرا مانی ‘‘ کمرے میں ایک لڑکے کے ساتھ کیا کام کر رہی ہیں ؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

MH Kazmi January 14, 2020 1 min read
HIRA MANI, DANCE, VIDEO, WITH, A, BOY, IN, ROOM, AT, MAYE NI MAAYE, FAMOUS, INDIAN, SONG
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی چلبلی اداکارہ حرا مانی کی بالی ووڈ گانے پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت و چلبلی اداکارہ کہی جانے والی حرا مانی جن کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں بے تحاشا مداح موجود ہیں وہ خود بالی ووڈ فلموں اور ڈراموں

شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی

 

 

https://www.facebook.com/madenazar.com.pk/videos/2534884943401027/

 

کی مداح نکلی۔حرا مانی کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں مشہور فلم ‘ہم آپ کے ہیں کون’ کے سپرہٹ گانے ‘مائی نی مائی’ پر ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ بارہا بالی ووڈ فلموں اور ڈراموں کی مداح ہونے کا اعتراف کرچکی ہیں اور انٹرویوز میں کہہ چکی ہیں انہیں بالی ووڈ کی فلمیں دیکھنا بہت پسند ہے۔خیال رہے کہ حرا مانی ان دنوں پاکستان سمیت دنیا بھر سے مداحوں کے دلوں کی ڈھرکن بننے والے اے آر وائی ڈیجیٹل کے مقبول ترین ڈرامے ‘میرے پاس تم ہو’ میں رومی کی ٹیچر کا کردار ادا کررہی ہیں۔مداحوں کی جانب سے جس قدر ڈراموں کو پسند کیا جارہا ہے اتنا ہی حرا مانی کا کردار انہیں پسند آرہا ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ نے 2019 میں ریلیز ہونے والے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے ‘ دو بول’ سے شہرت پائی تھی، جس کے بعد وہ کامیابیوں و شہرت کی منازل مسلسل طے کررہی ہیں۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شادی سے قبل کسی اور لڑکی سے محبت تھی لیکن اس نے مجھے دھوکا دیا۔ پاکستانی سپر سٹار ہمایوں سعید نے کہاہے کہ مجھے اہلیہ ثمینہ سے شادی سے قبل بھی ایک لڑکی سے محبت ہوئی تھی لیکن اس لڑکی نے انہیں دھوکہ دے دیاتھا۔ایک انٹرویو کے دوران ہمایوں سعید نے انکشاف کیا کہ ثمینہ سے شادی سے قبل انہیں ایک لڑکی سے محبت تھی۔ہمایوں سعید نے بتایا کہ اس لڑکی نے میرے ساتھ اچھا نہیں کیا تھا دھوکہ دیا تھا اور دل ٹوٹنے پر میں بہت رویا تھا۔اداکار کا کہنا تھا کہ میں اپنوں کو کھونے سے بہت ڈرتا ہوں اور مجھے انگریز لڑکیاں بالکل نہیں پسند، میری کامیابی کے پیچھے کسی ایک عورت کا نہیں بلکہ بہت ساری خواتین کا ہاتھ ہے۔کیریئر کی ابتدا میں نادیہ جمیل اور ثانیہ سعید وغیرہ کے ساتھ کام کیا اور میری اداکاری میں جتنی بہتری ہے ان اداکاراوٓں اور ڈائریکٹرز کی وجہ سے ہے۔ہمایوں سعید نے بتایا کہ اداکاری سے قبل میں ایک گارمنٹ فیکٹری میں کام کرتا تھا پہلا ڈراما گھر والوں سے چھپ کر کیا تھا کیونکہ میرے گھر والے نہیں چاہتے تھے کہ میں اداکاری کے شعبے میں آوٓں اور اب مجھے اس انڈسٹری میں 20 سال کا عرصہ ہوگیا ہے۔خیال رہے کہ اداکار ہمایوں سعید ان دنوں اے آو وائی ڈیجیٹل کے زباں زد عام ڈراما سیریل ‘میرے پاس تم ہو’ میں ایسے شوہر کا کردار نبھا رہے ہیں جس کی بیوی پیسوں کی خاطر اسے دھوکا دیتی ہے اور چھوڑ کر چلی جاتی ہے۔ڈرامے میں ہمایوں سعید نے بیوی کے ہاتھوں دھوکہ کھا کر ٹوٹے ہوئے شوہر کا کردار اتنی خوبی سے ادا کیا ہے کہ لوگ ان کی اداکاری کے گن گانے لگے ہیں۔

HIRA MANI, DANCE, VIDEO, WITH, A, BOY, IN, ROOM, AT, MAYE NI MAAYE, FAMOUS, INDIAN, SONG 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
INSIDE, DAL, WITH, MOLANA FAZAL, TO, EXCHANGE, THE, THEORY, OF, IMRAN KHAN, WITH, ANOTHER, PARTY
Previous Post وزیراعظم عمران خان کے نظریات پر سمجھوتہ کرو، اسٹبلشمنٹ کی اگلی پارٹی کے ساتھ ڈیل جاری ہے۔۔۔۔وزیراعظم عمران خان کے اپنے ہی رنگیلے اندر کھاتے کس کے ساتھ پینگیں ڈالی بیٹھیں ہیں ؟ بڑا انکشاف کر دیا گیا
Next Post ماورا حسین امید سے ۔۔۔۔۔۔!!! ایک ویڈیو نے مداحوں کو خوشگوار سرپرائز دے دیا ، دیکھنے والے سب کچھ سمجھ گئے
MAWRA HUSSAIN, IS, EXPECTING, A, NEW, VIRAL, VIDEO, HIT, THE, SCNE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.