yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

اصولوں اورآئین کی سربلندی کیلئے زندگی بھر قید کاٹنے والے مردحُر کوعمر کے اس حصے میں قید سے ڈرانا مضحکہ خیز ہے، ملک شفیق امجد

MH Kazmi June 10, 2019June 10, 2019 1 min read
Malik Shafiq Amjad, President, PPP, Lalamusa, condemned, arrest, of, ex-President, Asif Ali Zardari
Share this:

Malik Shafiq Amjad, President, PPP, Lalamusa, condemned, arrest, of, ex-President, Asif Ali Zardari

 

 

 

 

 

اصولوں اورآئین کی سربلندی کیلئے زندگی بھر قید کاٹنے والے مردحُر کوعمر کے اس حصے میں قید سے ڈرانا مضحکہ خیز ہے، ملک شفیق امجد

لالہ موسیٰ ؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے سٹی صدر ملک شفیق امجد نے لالہ موسیٰ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف اکھٹے ہونے والے راہنمائوں اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ ہر قدم اور ہر آن اپنے قائد جناب آصف علی زرداری کے ساتھ ہے اور ان کے ساتھ ہونے والی ہر زیادتی کا بدلہ جمہوری اصولوں کے مطابق لیا جائیگا۔

انہوں نے کہا کہ ساری عمر مرد حر آصف علی زرداری نے اصولوں اور آئین کے مطابق اپنی ذات کو احتساب کیلئے پیش کیا اور قید سخت اورپیشیاں بھی بھگتیں مگر کبھی ایک لمحے کیلئے بھی متزلزل نہیں ہوئے۔ زندگی بھر پیشیاں بُھگتنے والے آصف علی زرداری کو ایک اور پیشی درپیش ہے۔ اور نااہل خان یہ سمجھتا ہے کہ وہ اس سے مرد حر کو ڈراکر اپنا مطلب نکال سکے گا؟
انہوں نے کہا کہ یہ بات انتہائی مضحکہ خیز اور ماورائے عقل ہے کہ ‏جس انسان نے اپنے اصولوں کی خاطر تمام جوانی زندان میں گُزار دی اب عمر کے آخری حصے میں اُسے زندان سے ڈریا جا رہا ہے!

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PTI, France, membership, drive, 2019, starts, at, Paris, France, a, Eid, Party, organized, by, Ashfaq jutt, senior, leader, PTI, France, and, a. Rahman Tarrar, Senior, Leader, in, honor, of, Pakistani, community, and, PTI, community
Previous Post تحریک انصاف فرانس کے رہنما اشفاق احمد جٹ اورعبدالرحمان تارڑ کی جانب سے عید ملن پارٹی کااہتمام،،پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعدادمیں پی ٹی آئی میں شمولیت
Next Post ایسا انکشاف جو آپ کو حیران کر ڈالے گا
The revelation that will surprise you

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.