اشتھارات40 کے قریب لوگوں کا مسجد پیری فئیت فرانس میں نماز اعتکاف اختتام پذیر پاکستان سمیت تمام عالمِ اسلام کے مسلمانوں کیلیئے خصوصی دعائیں Web Editor June 4, 2019 1 min read Share this: پیرس: مسجد پیری فئیت میں 40 کے قریب لوگوں نے اعتکاف کیا 10 دن تک اللہ اور اس کے رسولﷺ کو یاد کرتے رہے اور ذکر کرتے رہے آج انکا اعتکاف اختتام کو پہنچا انھوں نے ملک اور قوم فرانس پاکستان کیلئے اور تمام عالم اسلام کیلیئے خصوصی دعائیں کیں Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026