اٹلی کی طرف سے ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی سینٹر کا قیام، تعلقات کے نئے دور کے آغاز کے عزم کا اعادہ، سفیر اٹلی
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور اٹلی کے درمیان ٹیکسٹائل کی صنعت میں شراکت داری اور تعاون جاری ہے اس کے علاوہ ماحول دوست معیشت…
