yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

ریپ متاثرین سے پولیس کا سخت رویہ دکھانے پر بنگلہ دیشی ڈائریکٹر، اداکار گرفتار

MH Kazmi December 27, 2020December 27, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بنگلہ دیش کی پولیس نے ریپ کو موضوع بناتے ہوئے پولیس ڈیپارٹمنٹ کی خامیاں سامنے لانے پر فلم ہدایت کار اور ہیرو دونوں کو گرفتارکرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش میں ریپ اور اس کے متاثرین سے متعلق کورٹ روم فکشنل ڈراما ناباب ایل ایل بی کا نصف حصہ دسمبر کے وسط میں مقامی اسٹریمنگ سروس پر ریلیز کیا گیا تھا جس میں بنگلہ دیش کے میگا اسٹارشکیب خان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ جس میں پولیس پر تنقید کے بعد 34 سالہ ہدایت کار آنونو مامون اور پولیس اہلکار کا کردار ادا کرنے والے 46 سالہ شاہین مریدھا کو گرفتار کرلیا گیا۔ فلم کا ایک سین گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا جسے ہدایت کار آنونو مامون نے ڈائریکٹ کیا تھا، سین وائرل ہونے کے بعد پولیس پر تنقید بھی کی جارہی تھی۔ اس حوالے سے ڈھاکا میٹروپولیٹن پولیس نے کہا کہ فلم میں افسر کی جانب سے خاتون سے انتہائی ناگوار انداز اور فحش زبان کا استعمال کرتے ہوئے پوچھ گچھ کی گئی جو متاثرین کے دیے جانے والے ماحول کے برخلاف ہے اور اس سے عوام میں پولیس سے متعلق منفی تاثر پیدا ہوگا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ ہدایت کار اور اداکار کو ایسی فلم بنانے اور اس میں اداکاری پر گرفتار کیا جس میں ایسے فحش ڈائیلاگ موجود ہیں۔ پولیس نے مزید کہا کہ دونوں کو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا تھا اور ان پر جنسی حملے کے مختلف سین پر فحش مواد کے ساتھ فلم بنانے کی فرد جرم عائد کی گئی۔ افسران نے کہا کہ انہوں نے27 سالہ اداکارہ ارچیتا اسپورشیا کو بھی گرفتار کرلیا جس نے ریپ سے متاثرہ خاتون کا کردار ادا کیا تھا۔ سینئر پولیس افسر نے کہا کہ اس فلم نے پوری پولیس فورس کی توہین کی۔ ایک اور پولیس افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ‘ فلم کا پلاٹ من گھڑت اور ناخوشگوار ہے اور یہ مکمل طور پر جھوٹ پر مبنی ہے’۔ الزام ثابت ہونے کی صورت میں ہدایت کار و اداکار کو 7 سال قید ہونے کا امکان ہے۔

BANGLADESH, FILM, DIRECTOR, AND, ACTOR, ARRESTED, AFTER, THEY, PRESENTED, THE, PICTURE, OF, HARSH, BEHAVIOUR, OF, POLICE, TOWARDS, RAPE VICTIMS

خیال رہے کہ بنگلہ دیش میں عام طور پر ملک کا سینسر شپ بورڈ فلموں کی جانچ کے بعد تصدیق کرتا ہے لیکن اسٹریمنگ سروسز سے متعلق قواعد کو ابھی حتمی شکل دینا باقی ہے۔

بنگلی دیش میں 5 مقامی اسٹریمنگ پلیٹ فارمز ہیں جن میں سے آئی تھیٹر پر حال ہی میں ناباب ایل ایل بی ریلیز ہوئی اور فلم کا دوسرا حصہ جنوری کے اوائل میں ریلیز کیا جائے گا۔

دوسری جانب انسانی حقوق کے کارکنا نے گرفتاری کی مذمت کی، انہوں نے کہا کہ فلم میں بنگلہ دیش کے قانونی نظام میں ریپ متاثرین کی جدوجہد کو بالکل درست انداز میں دکھایا گیا ہے۔

رضا الرحمٰن لینن نامی سماجی کارکن نے کہا کہ یہ گرفتار نئی نہیں ہے لیکن فنکارانہ آزادی پر حملوں کا تسلسل ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش میں خواتین کے خلاف تشدد میں اضافہ ہورہا ہے۔

انسانی حقوق کے مقامی عین و سلیش کیندرا (اے ایس کے) کے مطابق اپریل اور اگست کے درمیان 630 سے زائد ریپ کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں سے 29 خواتین کو حملے کے بعد قتل کردیا گیا تھا جبکہ 5 نے خود اپنی جان لے لی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ڈینئل پرل کے والد حکومت پاکستان کے شکرگزار، ریمنڈ ڈیوس کی رہائی پرخوش امریکہ عمرسعید شیخ کی رہائی پرناراض
Next Post افغان مصالحتی کونسل کا دوسرے دور کیلئے مذاکرات کا مقام تبدیل کرنے سے انکار

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.