yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

سعودی عرب میں ویکسین لگوانے کیلئے رجسٹریشن کرانے والوں کی تعداد میں اضافہ

MH Kazmi December 27, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان کے کورونا انجیکشن لینے کی خبرنشر ہوتے ہی وزارت صحت کی ایپ ’صحتی‘ پر کورونا ویکسین لینے کے لیے رجسٹریشن کرانے والوں کی تعداد میں 5 گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق وزیر صحت ڈاکٹرتوفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ ولی عہد مملکت شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے کورونا ویکسین کا انجیکشن لگانے کے بعد ویکسین لینے والوں میں یک دم اضافہ ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے سعودی ٹی وی کی جانب سے بھی سروے میں کہا گیا ہے کہ ویکسین لگوانے والوں کی تعداد میں بھی اچانک اضافہ دیکھنے میں آیا۔ جدہ سینٹر میں ایک ایشیائی باشندے نے ٹی وی کے نمائندے سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ’ولی عہد کو ویکسین لگانے کی ویڈیو دیکھ کرمیرے دل سے تمام خدشات ختم ہو گئے اب مجھے کسی قسم کا خوف نہیں رہا۔‘ واضح رہے ولی عہد مملکت شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے جمعہ کی شب کورونا ویکسین کا پہلا انجیکشن لیا جس کی خبر تمام ذرائع ابلاغ نے نشر کی جس کے بعد اچانک وزارت کی ویب سائٹ پر لوگوں نےبڑی تعداد میں خود کو رجسٹرکرانا شروع کر دیا۔

SAUDI ARABIA, REGISTRATION, FOR, CORONA, VACCINATION, INCREASED, AFTER, MBS

یاد رہے سعودی عرب میں کورونا وائرس کے حوالے سے فائزر بائیونٹک ویکسین مملکت کےلیے منظور کی ہے جس کی ویکسینیشن کے عمل کا آغاز سب سے پہلے ریاض سے کیا گیا۔ بعد ازاں جدہ میں بھی سینٹر کھولے گئے تیسرا سینٹر الخبر میں کھولا جارہا ہے

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بلوچستان ،ایف سی چیک پوسٹ پر بزدلانہ حملے افغان امن عمل میں رخنہ اندازی کی بھارتی سازشوں کا نتیجہ ہیں، وزیرخارجہ
Next Post بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے میں مادر وطن پر جان قربان کرنے والے سات جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.