counter easy hit

چین نے آزاد فلسطینی، ریاست کے قیام کی حمایت کا اعلان کر دیا

چین نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اعلان کر دیا

چین نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اعلان کر دیا

قاہرہ………چین نے آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے ۔چین کے صدر ژی جن پنگ نے قاہرہ میں تاریخ میں پہلی مرتبہ عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرقی یروشلم کو آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنایا جائے ۔ مسئلہ فلسطین کی اہمیت کو کم نہ کیا جائے […]