counter easy hit

پناہ گزینوں کے بدترین بحران کا سامنا ہے،ملکہ رانیہ

دنیا کو پناہ گزینوں کے بدترین بحران کا سامنا ہے،ملکہ رانیہ

دنیا کو پناہ گزینوں کے بدترین بحران کا سامنا ہے،ملکہ رانیہ

ڈیووس……اردن کے شاہ عبداللہ کی اہلیہ ملکہ رانیہ نے کہا ہے کہ اردن مہاجرین کو مزید مالیاتی آزادی دینے کے لیے اقتصادی زون بنانے کو تیار ہے۔ سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم میں ایک پینل مباحثے کے دوران گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مہاجرین کی امداد کے لیے […]