counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

امریکابرفانی طوفان:28افرادہلاک،1ارب ڈالر کا نقصان

امریکابرفانی طوفان:28افرادہلاک،1ارب ڈالر کا نقصان

واشنگٹن …..امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا کی مشرقی ریاستوں میں آنیوالے برفانی طوفان میں 28افراد ہلاک جبکہ ایک ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔ امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان تھم گیا ہے، جس کے بعد برف ہٹانے کا کام جاری ہے، مختلف ریاستوں میں طوفان کے باعث پیش […]

امریکا : برفانی طوفان کے بعد زندگی بحال ہونا شروع

امریکا : برفانی طوفان کے بعد زندگی بحال ہونا شروع

واشنگٹن ……امریکا میں برف کے بدترین طوفان کے بعد منجمد زندگی بحال ہونا شرو ع ہو گئی، تاہم موسم اب بھی انتہائی سرد ہے ، امریکا کی 20 ریاستوں میں تباہی مچاتا ہوا، برفانی طوفان تھم گیا۔ سورج نے جلوہ دکھایا تو لوگ بھی گھروں سے باہر نکل آئے اور برف پرکھیل کود کرلطف اٹھا […]

امریکی ائیرلائنز کو شدید ہچکولوں کا سامنا،7مسافر زخمی

امریکی ائیرلائنز کو شدید ہچکولوں کا سامنا،7مسافر زخمی

کینیڈا ….امریکی ائرلائنز کی پرواز کو دوران سفرشدید ہچکولوں کا سامنا ہونے پر کینیڈا کے ائیر پورٹ پر اتار لیا گیا جس میں سات افراد زخمی بھی ہوئے ۔ یہ امریکی ائرلائنز کی پرواز میامی سے میلان جا رہی تھی ،جب دوران سفر مسافروں کو یہ مشکل پیش آئی اور طیارے نے ہچکولے لینا شروع […]

سعودی عرب نے ایران سے ثالثی کی کوششیں مسترد کردیں

سعودی عرب نے ایران سے ثالثی کی کوششیں مسترد کردیں

منامہ ……سعودی عرب نے ایران کے ساتھ کسی بھی قسم کی ثالثی کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے رویے میں تبدیلی تک ایسا ممکن نہیں ۔ اس بات کا اظہار سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں میڈیا سے بات چیت میں کیا ۔ ان کا […]

بھارت:طالب علم کی خودکشی، یونیورسٹی طلبہ کی بھوک ہڑتال

بھارت:طالب علم کی خودکشی، یونیورسٹی طلبہ کی بھوک ہڑتال

نئی دہلی…….. بھارت میں نچلی ذات سے تعلق رکھنے والے پی ایچ ڈی کے طالب علم روہیت ویمولا کی خودکشی کے بعد حیدر آباد یونیورسٹی کے سات طلباءنے غیر معینہ مدت کےلئے بھوک ہڑتال شروع کردی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق چند روز قبل یونیورسٹی سے اخراج سے دلبرداشتہ ہو کر ایک دلت طالب علم […]

بیجنگ 2016میں صاف ہوا کے لئےخطیر رقم خرچ کرے گا

بیجنگ 2016میں صاف ہوا کے لئےخطیر رقم خرچ کرے گا

بیجنگ………بیجنگ ماحولیات اتھارٹیز کے ذرائع نے اتوار کو کہا کہ چین 2016میں غذائی کوالٹی کو بہتر بنانے کے لئے 16.5بلین یوآن(2.57بلین امریکی ڈالر)مختص کرے گا . یہ رقم دارلحکومت میں فرسودہ گاڑیوں کے خاتمے اور کوئلے کے استعمال میں کمی میں خرچ کی جائے گی, بیجنگ ماحولیاتی تحفظ کے بیورو کے اعداوشمار کے مطابق گزشتہ […]

پیوٹن نے یورپی یہودیوں کو روس منتقل ہونے کی دعوت دیدی

پیوٹن نے یورپی یہودیوں کو روس منتقل ہونے کی دعوت دیدی

ماسکو…….. صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپ سے نقل مکانی کرنے والے یہودیوں کو روس منتقل ہونے کی دعوت دے دی۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں صدر پیوٹن سے یورپ کے یہودیوں کی سب سے بڑی اور مؤثر تنظیم یورپین جیوش کانگریس کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی اس وفد کی قیادت کانگریس کے […]

ترکش پرواز میں بم کی اطلاع ،آئرلینڈ میں ہنگامی لینڈنگ

ترکش پرواز میں بم کی اطلاع ،آئرلینڈ میں ہنگامی لینڈنگ

ڈبلن…….ترک ایئرلائن کی پروازکی بم کی اطلاع پرآئرلینڈ میں ہنگامی طور پر اتارلیا گیا،ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طیارے میں227مسافر سوار ہیں۔ ترک ایئرلائن کا طیارہ TK-34 امریکی شہر ہوسٹن سے استنبول جارہا تھا کہ دوران پرواز جہاز کے عملے کو ایک تحریر ملی جس میں بم کی موجودگی کی اطلاع دی […]

امریکا:برفانی طوفان کے باعث حادثات ، 20 افراد ہلاک

امریکا:برفانی طوفان کے باعث حادثات ، 20 افراد ہلاک

نیویارک……امریکاکی تاریخ کےخطرناک برفانی طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس دوران دس ہزار سے پروازیں منسوخ کی جاچکی ہیں جبکہ 11 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے امریکا میں برفانی طوفان کے نتیجے میں برف کس تیزی سے پڑی۔ امریکا کی متعدد ریاستیں شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں […]

فرانسیسی صدر تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں

فرانسیسی صدر تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں

چندی گڑھ …..فرانس کے صدر فرانسوااولاند تین روزہ دورے پر بھارت کے شہر چندی گڑھ پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تین روزہ دورے کے دوران ، باہمی امور کے علاوہ تجارتی معاہدوں پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں فرانسواا ولاند کا کہنا تھا کہ بھارت اور […]

سعودی عرب میں انجینئر نگ کی دو ہزار جعلی ڈگریاں ضبط کر لی گئیں

سعودی عرب میں انجینئر نگ کی دو ہزار جعلی ڈگریاں ضبط کر لی گئیں

ریاض……سعودی عرب میں جعلی ڈگریوں کے خلاف آپریشن کے دوران ملک بھر سے انجینئرنگ کی دو ہزار جعلی ڈگریاں قبضے میں لیکر پولیس کےحوالے کر دی گئیں ۔ سعودی کونسل آف انجینئر ز کے صدر جمیل الباقی کے مطابق ،، سعودی عرب میں جعلی ڈگری کا حامل کوئی بھی غیر ملکی اب ملازمت نہیں کر […]

کرن جوہر کے عدم برداشت سے متعلق بیان پر وی کے سنگھ کا ردعمل

کرن جوہر کے عدم برداشت سے متعلق بیان پر وی کے سنگھ کا ردعمل

ممبئی……بھارت کے مرکزی وزیر وی کے سنگھ نے فلم ساز کر ن جوہر کے عدم برداشت سے متعلق بیان پر تبصرے کرنے سے انکار کرتے ہوئے ، کرن جوہر کی پٹائی کر دینے کا مشورہ دے ڈالا۔ معاملہ سانحہ دادری کا ہو یا فنکاروں کی ایوارڈ واپسی کا،بھارت میں بڑھتے ہوئے عدم برداشت اور گھٹتے […]

شام کےبحران کابہترین حل سیاسی تبدیلی ہے،امریکی نائب صدر

شام کےبحران کابہترین حل سیاسی تبدیلی ہے،امریکی نائب صدر

استنبول…..امریکی نائب صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ اگرشام کاسیاسی حل ممکن نہیں تو امریکا اور ترکی داعش کےخلاف فوجی آپریشن کریں گے ۔ استنبول میں ترک وزیر اعظم احمد داود اوگلو سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے کہا کہ شام کےبحران کابہترین حل سیاسی تبدیلی ہے ۔ تاہم […]

امریکی وزیر خارجہ کی سعودی فرمانرواسے ملاقات ،خطے کی صورتحال پر گفتگو

امریکی وزیر خارجہ کی سعودی فرمانرواسے ملاقات ،خطے کی صورتحال پر گفتگو

ریاض ……امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ریاض میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔ امریکی وزیر خارجہ ایک روزہ دورے پر سعودی دارالحکومت ریاض پہنچے تھے، جہاں انہوں نے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ، ملاقات […]

امریکابرفانی طوفان:حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی

امریکابرفانی طوفان:حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی

واشنگٹن …..برفانی طوفان امریکا کی مشرقی ساحلی علاقوں سےٹکراگیا ، طوفان کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی،10 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں ،آج اتوار کو شدید طوفان آنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ امریکا میں برفانی طوفان کے باعث 11ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ،واشنگٹن ڈی سی […]

نیویارک کے سابق میئر کاصدارتی دوڑ میں شامل ہونے پر غور

نیویارک کے سابق میئر کاصدارتی دوڑ میں شامل ہونے پر غور

نیویارک ……نیویارک کے سابق میئر مائیکل بلوم برگ نے آزاد حیثیت سے صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ہونے پر غور شروع کردیا ہے ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے 73 سالہ مائیکل بلوم برگ کے قریبی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بلوم برگ کا کہنا ہے کہ وہ اس سال نومبر میں ہونے […]

داعش نے مصر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

داعش نے مصر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

قاہرہ……شدت پسند تنظیم داعش نے مصر میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔قاہرہ کے نواح میں ہونے والے اس بم دھماکے کے نتیجے میں چھ پولیس اہلکاروں سمیت نو افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ داعش کی طرف سے اس دھماکے کی ذمہ داری آن لائن آڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے […]

چینی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات ، گارڈ آف آنر دیا گيا

چینی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات ، گارڈ آف آنر دیا گيا

تہران……چین کے صدر شی جن پنگ، ایران پہنچ گئے ہیں جہاں ایرانی ہم منصب نے ان کا استقبال کیا۔ ایران کے دارالحکومت تہران پہنچنے پر ایرانی صدر حسن روہانی نے چینی صدر شی جن پنگ کا استقبال کیا۔ اس موقع پر صدر شی کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔دورے کے دوران چین کے […]

جرمنی اور ترکی یورپی یونین کے ویزہ قوانین نرم کرنے پر متفق

جرمنی اور ترکی یورپی یونین کے ویزہ قوانین نرم کرنے پر متفق

برلن ….جرمنی اور ترکی نے ترک شہریوں کے لیے یورپی یونین کے ویزہ قوانین میں نرمی کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ جرمن چانسلر انجیلا میرکل اور ترک وزیر اعظم احمد داؤد اولو کی ملاقات کے بعد جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ شینگن ویزے میں نرمیوں کا […]

پٹھان کوٹ حملہ،ایس پی گورداسپور کو کلین چٹ نہیں مل سکی

پٹھان کوٹ حملہ،ایس پی گورداسپور کو کلین چٹ نہیں مل سکی

نئی دہلی……بھارت کی پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے کے بعد شامل تفتیش کیے گئے گورداسپور کے ایس پی سلویندر سنگھ کو تحقیقاتی اداروں سےاب تک کلین چٹ نہیں مل سکی۔ گورداسپور کے ایس پی سلویندر سنگھ پر پٹھان کوٹ حملے میں ملوث دہشت گردوں کی معاونت کا الزام ہے۔نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی سلویندر سنگھ سے […]

بھارتی وزیراعظم مودی کی تقریر کے دوران طلباء کا احتجاج

بھارتی وزیراعظم مودی کی تقریر کے دوران طلباء کا احتجاج

نئی دلی…ھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک تقریب کے دوران اس وقت بدمزگی کا سامنا کرنا پڑا۔ جب دو طالب علموں نے ان کی تقریر کے دوران احتجاج شروع کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی لکھنؤ کے بابا صاحب بھیم رائو امبیڈکر یونیورسٹی میں کانووکیشن کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کر […]

برفانی طوفان: واشنگٹن،نیو یارک سمیت 20 ریاستوں کیلئے وارننگ

برفانی طوفان: واشنگٹن،نیو یارک سمیت 20 ریاستوں کیلئے وارننگ

واشنگٹن ……برفانی طوفان نے امریکا کی مشرقی اور وسطی ریاستوں کا رخ کر لیا ،واشنگٹن اور نیویارک سمیت20سے زائد ریاستیں طوفان کی زد میں ہیں ،صرف نیو یارک میں ایک سے ڈیڑھ فٹ تک برف پڑنے کا امکان ہے ۔ بیشتر ریاستوں میں وارننگ جاری کرتے ہوئے تعلیمی ادارے اور دفاتر بند کردیے گئے ہیں […]