ترکش پرواز میں بم کی اطلاع ،آئرلینڈ میں ہنگامی لینڈنگ
ڈبلن…….ترک ایئرلائن کی پروازکی بم کی اطلاع پرآئرلینڈ میں ہنگامی طور پر اتارلیا گیا،ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طیارے میں227مسافر سوار ہیں۔ ترک ایئرلائن کا طیارہ TK-34 امریکی شہر ہوسٹن سے استنبول جارہا تھا کہ دوران پرواز جہاز کے عملے کو ایک تحریر ملی جس میں بم کی موجودگی کی اطلاع دی […]








