امریکابرفانی طوفان:حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی
واشنگٹن …..برفانی طوفان امریکا کی مشرقی ساحلی علاقوں سےٹکراگیا ، طوفان کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 19 ہوگئی،10 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں ،آج اتوار کو شدید طوفان آنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ امریکا میں برفانی طوفان کے باعث 11ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ،واشنگٹن ڈی سی […]








