counter easy hit

ایران میں پارلیمانی انتخابات، ووٹ آج ڈالے جائیں گے

Parliamentary elections

Parliamentary elections

تہران….ایران میں پارلیمانی انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے جائیں گے ،مبصرین کے مطابق اعتدال پسند امیدوار وں کا انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کا امکان ہے۔دارالحکومت تہران میں جگہ جگہ امیدواروں کے پوسٹر لگے ہوئے ہیں ۔
جوہری معاہدے کے بعد روحانی اور ان کے اتحادیوں کی مقبولیت میں ا ضافہ ہوا ہے،جس پر انہیں کامیابی کی امید ہے۔سیاسی مبصرین نے بھی اعتدال پسندوں کی کامیابی کا امکان ظاہر کیا ہے۔