counter easy hit

افغانستان: مارکیٹ کے قریب بم دھماکہ، 10 افردا جاں بحق، متعدد زخمی

Afghanistan bomb blast

Afghanistan bomb blast

افغانستان کے صوبے کنار میں خود کش حملہ آور نے ایک مارکیٹ کے قریب خود کو دھماکے سے اُڑا دیا
کابل (یس اُردو) افغانستان میں مارکیٹ کے قریب بم دھماکے میں دس افراد جاں بحق جبکہ چالیس سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔ افغانستان کے صوبے کنار میں خود کش حملہ آور نے ایک مارکیٹ کے قریب خود کو دھماکے سے اُڑا دیا ، دھماکے میں دس افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے جبکہ چالیس سے زائد افراد زخمی ہیں ، جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔