counter easy hit

افغانستان میں 2خود کش حملے،25افراد ہلاک

2 killed 25 people

2 killed 25 people

کابل ……افغانستان میں2 خودکش حملوں میں 25 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں افغان فوجی اہلکار بھی شامل ہیں۔
پہلے حملے میں خودکش بمبار نے افغان صوبے کنڑ کے علاقے اسد آباد میں پاکستانی سرحد کے قریب سرکاری عمارت کے داخلی راستے پر خود کو دھماکے سے اڑایا، دھماکے سے 11 شہری ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔
کچھ گھنٹوں بعد ہی دوسرے خودکش بمبار نے دارالحکومت کابل میں افغان وزارت دفاع کی عمارت کے باہر دھماکا کیا جس میں 9 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوئے، طالبان نے خودکش حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔