counter easy hit

کھیل

آخری ون ڈے : پاکستان ، نیوزی لینڈ اتوارکو مدمقابل ہونگے

آخری ون ڈے : پاکستان ، نیوزی لینڈ اتوارکو مدمقابل ہونگے

آکلینڈ …..پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے اتوار کو آکلینڈ میں کھیلا جائےگا۔میچ کی تیاری کے لئے گرین شرٹس بھرپورٹریننگ کر رہی ہے۔ انجری کا شکار شعیب ملک نے بھی پانچ دن آرام کے بعد فیلڈ کا رخ کیا پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کی کامیابی […]

مصر،دوستانہ فٹبال میچ بدنظمی ،ہجوم کو روکنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ

مصر،دوستانہ فٹبال میچ بدنظمی ،ہجوم کو روکنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ

مصر میں دوستانہ فٹبال میچ کے دوران آنسو گیس کی شیلنگ کے باعث کھیل روکنا پڑا ، آنسو گیس سےکھلاڑی اور آفیشلز کے بھی آنسو نکل پڑے ۔ مصر کی میڈیا کے مطابق جنوبی شہر اسوان کے اسٹیڈیم میں مصر اور لیبیا کی فٹبال ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ جاری تھا کہ اس دوران شائقین […]

پی سی بی کا علیم ڈارکیلئے دس لاکھ روپے کا چیک

پی سی بی کا علیم ڈارکیلئے دس لاکھ روپے کا چیک

لاہور……پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیئرمین شہریار خا ن نے ٹیسٹ سپروائز کرنے کی سنچری مکمل کرنے پرآئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر علیم ڈار کو دس لاکھ روپے کا چیک انعام میں دیا جبکہ حکومت سے اُن کو ستارہ امتیاز دینے کی بھی سفارش کی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیئرمین شہریار خان نے قومی ون ڈے […]

نیشنل ون ڈے کپ،نیشنل بینک اور اسلام آباد مشترکہ چیمپئن قرار

نیشنل ون ڈے کپ،نیشنل بینک اور اسلام آباد مشترکہ چیمپئن قرار

لاہور……نیشنل ون ڈے کپ کا فائنل بارش کی نذر ہو گیا،نیشنل بینک اور اسلام آباد کو مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا گیا۔ لاہور میں ہونے والی مسلسل بارش کے باعث نیشنل ون ڈے کپ کا فائنل ممکن نہ ہو سکا۔ فائنلسٹ ٹیموں نیشنل بینک اور اسلام آباد کو مشترکہ فاتح قرار دے دیا گیا۔ چیئرمین […]

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اورایشیا کپ کے لئے ابتدائی مشاورت مکمل ،ہارون رشید

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اورایشیا کپ کے لئے ابتدائی مشاورت مکمل ،ہارون رشید

لاہور…..قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اورایشیا کپ کے لئے ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی سے ابتدائی مشاورت مکمل کر لی ہے۔ قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون رشید نے جیو نیوز کو بتایا کہ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ناکامی کے بعدٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کو فیڈ […]

پاکستان ہاکی ٹیم کے ٹرائیلز،دو صوبوں سے27کھلاڑی شریک

پاکستان ہاکی ٹیم کے ٹرائیلز،دو صوبوں سے27کھلاڑی شریک

لاہور…..پاکستان ہاکی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائیلز ہاکی کلب میں ہوئے دو صوبوں سے صرف 27کھلاڑیوں نےحاضری دی۔ اندرون سندھ سے 9، بلوچستان سے 11اور کراچی کے سات کھلاڑیوں نے ہاکی کھیلنے میں دلچسپی ظاہر کی۔ سلیکٹر وسیم فیروز نے جیو نیوز کو بتایا کہ کم حاضری کو دیکھتے ہوئے ٹرائیلز میں ایک دن کا […]

وقار یونس نے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی

وقار یونس نے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی

ولنگٹن……قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ، انہوں نے کہا ورلڈ کپ سر پر ہے ایسے وقت میں وہ ٹیم اور عہدہ چھوڑنے کی بات کیسے کرسکتے ہیں ۔ وقار یونس نے کہا کہ جس طرح میڈیا نے ان کی استعفیٰ کی خبریں پھیلائیں ،وہ […]

آسٹریلین اوپن:ثانیہ اورہنگز نے ویمنزڈبلز ٹائٹل جیت لیا

آسٹریلین اوپن:ثانیہ اورہنگز نے ویمنزڈبلز ٹائٹل جیت لیا

ملبورن…..ٹینس کوئنزثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگز نے سال 2016 کا آغاز جیت سے کرکے مخالفین کےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ، جوڑی نے آسٹریلین اوپن کا ویمنز ڈبلز ایونٹ اپنے نام کرلیا ۔ ویمنز ورلڈ نمبر ون ڈبلز پلیئرزثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگز کا ٹینس کورٹ میں اترنا اور کامیابیاں حاصل کرنا اب معمول بنتا […]

شعیب ملک کی نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں بھی شرکت مشکوک

شعیب ملک کی نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں بھی شرکت مشکوک

لاہور….. قومی ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بھی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیوز ی لینڈ کے خلاف پہلے و ن ڈے سے قبل پاؤں کی انجری کا شکار ہونے والے سابق کپتان شعیب ملک ابھی تک مکمل طور پر فٹ […]

کوڈ آف کنڈ کٹ کی خلاف ورزی: بھارتی کرکٹر ہردیک پانڈیا کی سخت سرزنش

کوڈ آف کنڈ کٹ کی خلاف ورزی: بھارتی کرکٹر ہردیک پانڈیا کی سخت سرزنش

دبئی….. انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی پر بھارتی کرکٹر ہرڈیک پانڈیا کی سرزنش کرتے ہوئے مستقبل میں غصے پر قابو پانے کی ہدایت کی ہے۔ مطابق آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں بھارتی باؤلر پانڈیا نے آسٹریلوی […]

ہیڈ کوچ وقاریونس نےمستعفی ہونےکی پیشکش کردی

ہیڈ کوچ وقاریونس نےمستعفی ہونےکی پیشکش کردی

لاہور……پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ میں پے در پے شکست پر سب ہی پریشان ہیں ،آج سلیکشن کمیٹی کا اہم اجلاس ہونے جا رہا ہے جس میں ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہد آفریدی بھی شریک ہوں گے ،ہیڈ کوچ وقار یونس بذریعہ ٹیلی فون رائے لی جائے گی ۔اطلاعات یہ ہیں کہ ہیڈ کوچ […]

انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ : بھارت، سری لنکا اور نیپال کی فتوحات

انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ : بھارت، سری لنکا اور نیپال کی فتوحات

ڈھاکا…… آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں بھارت، سری لنکا اور نیپال نے اپنے اپنے میچ جیت لئے، نیوزی لینڈ کو نیپال کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑے۔ سلہٹ میں کھیلے گئے گروپ ڈے کے میچ میں بھارت انڈر 19 نے آئرلینڈ انڈر 19 کو 79 رنز سے ہرایا۔ بھارت […]

ماسٹر چیمپینز لیگ ؛آج ایونٹ میں دو میچز ہوں گے

ماسٹر چیمپینز لیگ ؛آج ایونٹ میں دو میچز ہوں گے

دبئی…..چیمپینز کرکٹر کی ماسٹر چیمپینز لیگ کے افتتاحی میچ میں سہواگ کی جیمنائی عریبینز نے کیلس کی لبرا لیجنڈز کو 78 رنز سے ہرا دیا آج ایونٹ میں دو میچز ہوں گے۔ مائیکل وان کی کیپری کورن کمانڈرز کا مقابلہ برائن لارا کی لیو لائنز سے اور گریم اسمتھ کی ورگو سپر کنگز کا میچ […]

انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ : بھارت، سری لنکا اور نیپال کی فتوحات

انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ : بھارت، سری لنکا اور نیپال کی فتوحات

ڈھاکا…… آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں بھارت، سری لنکا اور نیپال نے اپنے اپنے میچ جیت لئے، نیوزی لینڈ کو نیپال کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑے۔ سلہٹ میں کھیلے گئے گروپ ڈے کے میچ میں بھارت انڈر 19 نے آئرلینڈ انڈر 19 کو 79 رنز سے ہرایا۔ بھارت […]

گیل اور رسل کی ویسٹ انڈین ا سکواڈ میں شمولیت کا امکان

گیل اور رسل کی ویسٹ انڈین ا سکواڈ میں شمولیت کا امکان

برج ٹاؤن…….جارح مزاج اوپننگ بلے بازکرس گیل اور آل راؤنڈر آندرے رسل کی ویسٹ انڈین اسکواڈ میں شمولیت کا امکان ہے،وہ بھارت میں آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرسکتے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے مضبوط ٹیم تشکیل دینے کے سلسلے میں مصروف […]

ماسٹرز لیگ کیلئے ریٹائرمنٹ غیردانشمندانہ ہے،پی سی بی

ماسٹرز لیگ کیلئے ریٹائرمنٹ غیردانشمندانہ ہے،پی سی بی

لاہور…… پاکستان کرکٹ بورڈحکام نےکہا ہےکہ کھلاڑیوںکاماسٹرزچیمپئنزلیگ کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ غیردانشمندانہ ہے۔ پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کا ایسی عمر میں جب وہ دوبارہ ملک کی نمائندگی کا موقع حاصل کر سکتے ہوں ریٹائرمنٹ لینا انتہائی احمقانہ اور غیردانشمندانہ فیصلہ ہے،عمران فرحت کی عمر ابھی ریٹائرمنٹ […]

پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کے اعزاز میں ریڈ کارپٹ

پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کے اعزاز میں ریڈ کارپٹ

لاہور……پاکستان سوپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے اعزاز میں لاہور کے ایک ہوٹل میں ریڈ کارپٹ کا اہتمام کیا گیا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں لاہور قلندر زکے ٹیم آفیشلز اور کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب رنگا رنگ تقریب سجائی گئی۔ تقریب میں فنکاروں نے اپنے فن کے جوہر بھی دکھائے، ایک نوجوان فنکارہ […]

آسٹریلوی بلے بازوں سے خوفزدہ نہیں،ایشون

آسٹریلوی بلے بازوں سے خوفزدہ نہیں،ایشون

میلبرن……. بھارتی ٹیم کے مایہ نازا سپنر روی چندرن ایشون نے کہا ہے کہ آسٹریلوی بلے بازوں سے خوفزدہ نہیں، دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کر کے ٹیم کو فتح دلانے کی کوشش کروں گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کینگروز بلے بازوں کے جارحانہ انداز سے گھبرانے […]

دوسرا ون ڈے: بارش کے باعث میچ مزید تاخیر کا شکار

دوسرا ون ڈے: بارش کے باعث میچ مزید تاخیر کا شکار

نیپئر……نیپئر میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ون ڈے تیز بارش کے باعث مزید تاخیرکا شکار ہوگیا ہے، بارش کا سلسلہ تھم گیا ہے لیکن آوٹ فیلڈ اب تک گیلی۔ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجے شروع ہونے والے دوسرے میچ سے قبل نیپئر میں تیز بارش ہوئی، جس کی وجہ سے گرائونڈ […]

دوسرا ٹی 20:آسٹریلیا اور بھارت کل آمنے سامنے ہوں گے

دوسرا ٹی 20:آسٹریلیا اور بھارت کل آمنے سامنے ہوں گے

میلبورن……آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل میلبورن میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، مہمان ٹیم نے سیریز کے پہلے ٹی 20 میں میزبان ٹیم کو 37 رنز سے ہرایا تھا۔ کل کا کینگروز کیلئے انتہائی […]

آسٹریلین اوپن؛امریکا کی سرینا ولیمز فائنل میں پہنچ گئی

آسٹریلین اوپن؛امریکا کی سرینا ولیمز فائنل میں پہنچ گئی

آسٹریلین اوپن؛امریکا کی سرینا ولیمز فائنل میں پہنچ گئی میلبرن…..امریکا کی سرینا ولیمز ایک اور گرینڈ سلیم ٹائٹل سے صرف ایک قدم کی دوری پر ہیں ،آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں سرینا نے اگنیسکا ریڈ وانسکا کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرا دیا ۔میلبرن میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں مقابلہ یکطرفہ رہا ۔پہلے […]

ایشیا کپ کرکٹ ،پاک بھارت مقابلہ27فروری کو ہوگا

ایشیا کپ کرکٹ ،پاک بھارت مقابلہ27فروری کو ہوگا

کراچی…….دنیائے کرکٹ کے دو بڑے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 27 فروری کو ایشیا کپ میں مدمقابل ہوں گے ۔ ورلڈ ٹی 20 کی وجہ سے اس برس ایشیا کپ ٹی 20 کے فارمیٹ پر بنگلہ دیش میں کھیلا جا ئے گا ۔۔۔ یہ لگاتار تیسرا موقع ہے کہ بنگلہ دیش ایونٹ […]