counter easy hit

پاکستان ، نیوزی لینڈ اتوارکو مدمقابل ہونگے

آخری ون ڈے : پاکستان ، نیوزی لینڈ اتوارکو مدمقابل ہونگے

آخری ون ڈے : پاکستان ، نیوزی لینڈ اتوارکو مدمقابل ہونگے

آکلینڈ …..پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے اتوار کو آکلینڈ میں کھیلا جائےگا۔میچ کی تیاری کے لئے گرین شرٹس بھرپورٹریننگ کر رہی ہے۔ انجری کا شکار شعیب ملک نے بھی پانچ دن آرام کے بعد فیلڈ کا رخ کیا پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کی کامیابی […]