خان صاحب چاہے قومی خزانے سے خرچ کرلیں مگر اپنے اے ٹی ایمز سے پیسے ہرگز خرچ نہ کروائیں وہ 500 ہزار گنا وصول کرتے ہیں، رانا ثنااللہ، عبدالقادرپٹیل، خرم دستگیر خان، احسن اقبال، نوابزادہ افتخار،مولانا صلاح الدین، شازیہ مری ، علی محمد خان اور دیگر کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
اسلام آباد(یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی کے عبد القادر پٹیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ کہاکہ سات ارب…
