yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

اداکارہ نرگس کو کس بات پر اڑھائی گھنٹے تشدد کا نشانہ بنایاگیا تھا؟ سیالکوٹ کے ایک بزنس مین نے اداکارہ عندلیب پر کیا ظلم ڈھایا؟ ایک دن میں 57لاکھ روپے کمانے والی اداکارہ نادرہ کن چکروں میں ماری گئی؟ شوبز انڈسٹری کے چند پراسرار واقعات سے پردہ اٹھ گیا

MH Kazmi June 24, 2020June 24, 2020 1 min read
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک)اداکارہ نرگس کو کس بات پر اڑھائی گھنٹے تشدد کا نشانہ بنایاگیا تھا؟ سیالکوٹ کے ایک بزنس مین نے اداکارہ عندلیب پر کیا ظلم ڈھایا؟ ایک دن میں 57لاکھ روپے کمانے والی اداکارہ نادرہ کن چکروں میں ماری گئی؟ شوبز انڈسٹری کے چند پراسرار واقعات سے پردہ اٹھ گیا. اسٹیج اور فلم کی اداکارائیں اکثر ایسے کئی مظالم کا شکار ہوجاتی ہیں جس میں ان کی کوئی سنوائی نہیں ہوتی۔۔۔ سب انہیں ہی اس کا ذمہ دار سمجھتے ہیں اور ان کا درد کبھی کسی کو محسوس نہیں ہوتا۔۔۔اگر وہ غلط ہیں تب بھی ظلم کا کوئی جواب اور کوئی دلیل قابل قبول نہیں۔۔۔

https://www.facebook.com/105655620848063/videos/308422063498831/

ماضی میں ایسی کئی اداکارائیں ہیں جنہوں نے یہ ظلم کبھی اپنوں سے اور کبھی دوسروں کے ہاتھوں برداشت کئے- (نرگس)اسٹیج کی مشہور آرٹسٹ نرگس نے اعلان کیا تھا کچھ عرصہ پہلے کہ انہوں نے خود کو میڈیا کی دنیا سے کنارہ کشی کرنے کا ارادہ کرلیا ہے۔۔۔لیکن کچھ ایسی باتیں ہیں جو آج بھی نرگس سے جڑی ہیں۔۔۔اسٹیج اور فلمز میں راج کرنے والی اس اداکارہ کے پیچھے ایک زمانے میں پولیس والا لگ گیا اور پھر وہ ان سے پیسے بھی طلب کرنے لگا۔۔۔2002 میں انسپیکٹر عابد باکسر نرگس کے گھر میں گھسا جس وقت ان کی فیملی کے دیگر افراد بھی موجود تھے اور ان کے سامنے انہیں بے تحاشا تشدد کا نشانہ بنایا۔۔۔وہ ایک ہی دن میں دو بار ان کے گھر گھسا۔۔۔پہلے شام ساڑھے سات بجے اور اس وقت گھر میں موجود ان کی بہن دیدار، بھابھی نیلم، بھتیجوں اور گھر کے دیگر نوکروں کو گن پوائنٹ پر ہراساں کیا اور نرگس کو اتنا مارا کہ ان کا جسم نیلا ہوگیا۔۔۔ساتھ ہی ان کی بھنوؤں کو بھی صاف کردیا۔۔۔یہ کرنے کے بعد بھی وہ اپنا ایک بندہ وہاں چھوڑ گیا۔۔۔اور رات دو بجے واپس آکر انہیں ڈھائی گھنٹے تک تشدد کا نشانہ بنایا۔۔۔ان کے بالوں کو چھری سے کاٹ دیا ۔۔۔انتالیس زخم تھے جو نرگس کے جسم پر لگے تھے اور یہ وہ بربریت تھی جس کا حساب بہت مشکل تھا۔۔۔(عندلیب) پاکستانی سینما انڈسٹری کا ایک خوبصورت چہرہ عندلیب جنہوں نے 1996 فلم ’’گھونگھٹ میں بھی کام کیا۔۔۔لالی ووڈ کی وہ اداکارہ تھیں جنہیں تیزاب پھینک کر جھلسا دیا گیا۔۔۔ان کی دوستی سیالکوٹ کے ایک بہت بڑے صنعت کار حنیف گھمن سے ہوگئی تھی اور وہ کافی عرصہ تک اس تعلق میں رہیں لیکن جب وہ اس رشتے سے واپس اپنی زندگی میں جانے لگیں تو حنیف گھمن کو یہ برداشت نا ہوا اور اس نے انہیں تیزاب سے جھلسا دیا۔۔۔عندلیب کے چہرے کی کئی سرجریز ہوئیں۔۔۔وہ بہتر بھی ہوگئیں لیکن انڈسٹری سے ہمیشہ کے لئے کنارہ کشی اختیار کر لی۔۔۔(نادرہ) خوبصورت لالی وڈ کی اداکارہ جس کے دیوانوں کی کوئی تعداد مقرر نہیں تھی۔۔۔وہ نا صرف حسین عورت تھی بلکہ اس کا دل بھی بہت بڑا تھا۔۔۔انسانیت کے لئے بہت کچھ کرنا چاہتی تھی اور کرتی بھی تھی۔۔۔نادرہ نے فلم انڈسٹری کو آٹھ سال دئیے جن میں پنجابی اور اردو دونوں فلمز شامل ہیں۔۔۔لوگوں کا کہنا ہے کہ نادرہ ایک دن میں ناچنے کے باون سے ستاون لاکھ کما لیا کرتی تھی۔۔۔وہ انڈسٹری میں سب سے بڑی گاڑی میں اور سب سے زیادہ اسٹائل میں اپنی اینٹری دیا کرتی تھی۔۔۔لیکن قدرت نے کچھ ایسا کھیل کیا کہ اس کے دشمنوں کی تعداد بھی بڑھتی گئی اور ایک شام اسے گولیوں سے اڑا دیا گیا۔۔۔اگر اس کی سزا حسن تھا تو بھی اس میں اس کی سزا بہت سفاکانہ ہے-

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post خواجہ سعد رفیق پیپلز پارٹی کو پیارے ہوگئے
Next Post جعلی اکاؤنٹ کیس میں اہم پیشرفت! کس کس کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم جاری ہوگیا؟ پیپلز پارٹی میں ہلچل

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.