yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مولانا اشرف جلالی کا انجام قریب، قومی اسمبلی میں پاک بی بی فاطمۃ الزاہرا سلام اللہ علیہا کیخلاف توہین آمیز ریمارکس کے خلاف قرارداد منظور ،

MH Kazmi June 24, 2020 1 min read
Share this:

دختر دسول، زوجہ علی المرتضیٰ، مادر حسین کریمین ؓکی حرمت پر جان بھی قربان ہے، گستاخی کرنیوالے مذہبی سکالر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (یس اردو نیوز) قومی اسمبلی میں حکومت و اپوزیشن ارکان حرمت سیدہ کائنات پر یک زبان ہوگئے اور متفقہ قرارداد منظور کرلی ، دختر دسول، زوجہ علی المرتضیٰ، مادر حسین کریمین ؓکی حرمت پر جان بھی قربان ہے، گستاخی کرنیوالے مذہبی سکالر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی نے حرمت حضرت فاطمتہ الزہراؓکے حوالے سے قرارداد متفقہ منظور کرلی ، حکومت و اپوزیشن کی جانب سے متفقہ قرارداد پیپلز پارٹی کی رکن شگفتہ جمانی نے پیش کی ،قرارداد پیش کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رکن شگفتہ جمانی نے کہا کہ وزیر پارلیمانی امور اور وزیر مذہبی امور سمیت حکومت و اپوزیشن کی شکر گزار ہوں جنہوں نے بھرپور حمایت کی یہ معزز ایوان ، مخدومہ کائنات ، سیدہ، طاہرہ، عابدہ، صدیقہ، دختر رسول اللہ ختم النبیین، زوجہ علی المرتضیٰ اور ام حسن و الحسین کی بارگاہ میں کروڑہا سلام پیش کرتا ہے، حضرت فاطمتہ الزہرا کی شان میں احادیث نبوی اور آیات قرآنی ہیں ۔

انہوںنے کہاکہ ایک مذہبی سکالر نے سوشل میڈیا پر حضرت سیدہ کائنات کی توہین کی ہے جس کی یہ ایوان نہ صرف مذمت کرتا ہے بلکہ آئین پاکستان اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کا مطالبہ کرتا ہے،حضور اکرم خاتم النبیین، اہلبیت ، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور بزرگان کا احترام لازم ہے ۔ قبل ازیں (ن )لیگ کے رکن قومی اسمبلی سید عمران علی شاہ نے کہا کہ سیدہ کی حرمت پر ہماری جان بھی قربان ہے ، اشرف جلالی کے خلاف کارروائی کی جائے، غلام محمد لالی نے سپیکر سے رولنگ کا مطالبہ کیا جبکہ چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ آل رسول کی حرمت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا ،۔ قرار داد ایوان میں پیش کی گئی تو اسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا، قرار داد پیش کرنے کیلئے قومی اسمبلی کے قواعد معطل کئے گئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بھارت: ڈھائی ماہ سے گرفتار جامعہ ملیہ کی حاملہ طالبہ کی ضمانت منظور
Next Post روس ، کورونا کے دوران فوجی پریڈ، صدر پیوٹن اہم ترین ووٹنگ سے پہلے پاور شوکروا کر عوامی رائے پراثرانداز ہونا چاہتے ہیں

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.