اگست 5 کو یوم استحصال کے طورپرمنایا جائیگا، مقبوضہ کشمیر میں متنازعہ بھارتی اقدام کیخلاف عالمی برادری کو متحرک کیا جائیگا، معید یوسف
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت کی جانب سے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے، طویل ترین فوجی محاصرہ اور ظلم و بربریت…
