yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکی الیکشن چوری ہوسکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا واویلا، نومبر میں شیڈول صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز

MH Kazmi July 30, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے صدارتی حریف کے ساتھ مباحثہ ملتوی ہونے کے بعد انھوں نے نے نومبر میں شیڈول صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں انہوں نے تجویز دی کہ انتخاب اس وقت تک ملتوی رہے جب تک لوگ ’مناسب اور محفوظ‘ طریقے ووٹ نہیں ڈال سکتے۔ ان کے اس بیان پر درخواست کے باوجود وائٹ ہاؤس کے کسی نمائندے نے فوری طور پر کوئی بات نہیں کی۔ ملک کے آئین کے مطابق انتخابات کی تاریخ طے کی گئی ہے اور ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ تجویز ظاہر کرنے کے بعد ڈیموکریٹس ان پر تنقید کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ انتخاب میں التوا کے حوالے سے سنجیدہ ہیں یا نہیں جبکہ ایسے کسی بھی اقدام کے لیے امریکی کانگریس سے منظوری لینا لازمی ہے، جو انتخابات کی تاریخ طے کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔ امریکی صدر، کسی ثبوت کے بغیر ڈاک کے ذریعے ووٹنگ میں فراڈ ہونے کے اپنے دعوے کو دہرا رہے ہیں اور انتخاب ملتوی کرنے کے امکانات ظاہر کر رہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کافی عرصے سے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ کے خلاف بات کرتے رہے ہیں حالانکہ کورونا وائرس کے باعث ان کا پرائمری انتخابات میں بڑے پیمانے پر استعمال ہوا تھا۔ وہ یہ الزام بھی عائد کرتے ہیں کہ اس سے دھاندلی ہو سکتی ہے، تاہم انہوں نے یہ کہنے سے انکار کیا کہ انتخاب میں شکست کی صورت میں کیا وہ نتائج تسلیم کریں گے یا نہیں۔ ڈیموکریٹس اور ان کے صدارتی امیدوار جو بائیدن پہلے ہی اس ڈر کے باعث ووٹرز اور انتخاب کے تحفظ کی تیاری شروع کرچکے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ 3 نومبر کو ہونے والے انتخاب میں مداخلت کی کوشش کریں گے۔ ڈیموکریٹک رہنما ڈین کِلڈی نے ٹوئٹر پر کہا کہ ‘موجودہ صدر جھوٹ بول رہے ہیں اور اقتدار میں رہنے کے لیے انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز دے رہے ہیں، لیکن ایسا نہیں ہونے دیں گے، ہر امریکی شخص کو ڈونلڈ ٹرمپ کی لاقانونیت اور آئین کو مکمل نظر انداز کرنے کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے۔’ امریکی سینیٹر اور ڈیموکریٹک رہنما ٹام اُڈل نے کہا کہ ‘ٹرمپ کسی بھی طرح الیکشن میں تاخیر نہیں کرا سکتے، ہمیں ان کی کورونا سے نمٹنے میں نااہلی سے توجہ ہٹانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینی چاہیے۔’ واضح رہے کہ متعدد امریکی ریاستیں چاہتی ہیں کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث پائی جانے والی صحت کے متعلق تشویش کی وجہ سے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ ہو۔ امریکا کی تقریباً نصف ریاستیں ووٹرز کو ڈاک کے ذریعے درخواست پر ووٹ ڈالنے کی اجازت دیتی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پاکستان کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر افغانستان میں جنگ بندی کا خیرمقدم
Next Post اگست 5 کو یوم استحصال کے طورپرمنایا جائیگا، مقبوضہ کشمیر میں متنازعہ بھارتی اقدام کیخلاف عالمی برادری کو متحرک کیا جائیگا، معید یوسف

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.